نسوار کھانے کی ویڈیو،شاہد خان آفریدی کی وضاحت
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے گزشتہ دنوں سے وائرل ہونے والی مبینہ نسوار ڈالنے کی ویڈیو پر وضاحت دے دی۔یوم شہداء و دفاع پاکستان کی مرکزی تقریب جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں ہوئی تھی جہاں وزیراعظم، آرمی چیف اور مسلح افواج کے سربراہان سمیت کئی شخصیات نے شرکت کی تھی۔تقریب کے دوران شاہد آفریدی کو ...
مزید پڑھیں »