دوسرا ون ڈے ،پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ‘ احسان اللہ اپنا  ون ڈے ڈیبیو کرنے جارہے ہیں۔

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے

 

دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کیوی کپتان ٹام لیتھم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

آج کے میچ میں فاسٹ بولر احسان اللہ اپنا  ون ڈے ڈیبیو کرنے جارہے ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

error: Content is protected !!