لاہور قلندرز کرکٹ ٹورنامنٹ،کشمیر قلندرز سیمی فائنل میں پہنچ گئی
مظفر آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور قلندر پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کے کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے دن میزبان کشمیر قلندر کی ٹیم نے سیمی فائنل کے لئے کوالی فائی کرلیا جبکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر مشتمل پردیسی قلندر ٹورنامنٹ سے ہار گئی۔ کشمیر کی ٹیم نے دو میچ جیت لئے جبکہ پردیسی کو دونوں میچوں میں شکست ہوئی۔ بدھ کو ...
مزید پڑھیں »