پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے پاکستان فٹبال ٹیم کی سپورٹ کا اعلان کردیا۔

 

جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ خواہش ہے قومی فٹبال ٹیم کمبوڈیا کے خلاف ورلڈ کپ کوالیفائر میچ پاکستان میں کھیلے،

 

پاکستان میں فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کے لیے ہر ممکن تعاون کو تیار ہوں۔پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان ورلڈ کپ کوالیفائر میچ 17 اکتوبر کو پاکستان میں شیڈول ہے

 

 

 

error: Content is protected !!