لیفٹ آرم اسپنر سفیان مقیم کے بائیں گھٹنے کا آپریشن.
اسپنر سفیان مقیم کے بائیں گھٹنے کا آپریشن لاہور 9 جنوری 2024: لیفٹ آرم اسپنر سفیان مقیم کا پیر کی شام لاہور کے ایک نجی اسپتال میں بائیں گھٹنے کا آپریشن ہوا ہے۔ 24 سالہ سفیان نے گزشتہ سال چین کے شہر ہانگزو میں منعقدہ ایشین گیمز میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔ سفیان ...
مزید پڑھیں »