پلان کے مطابق بیٹنگ کی اور قسمت نے ساتھ دیا ; فخر زمان
فخر زمان کا مین آف دی میچ کا ایوارڈ لینے کے بعد کہنا تھا کہ آج میرا لکی دن ہے ، پلان کے مطابق بیٹنگ کی اور قسمت نے ساتھ دیا۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 35ویں میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کے جارح مزاج بیٹر فخر زمان نے 63 گیندوں پر شاندار ...
مزید پڑھیں »