تیسرا ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ.
پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا پاکستان کی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئیں فہیم اشرف ،محمد نواز ،سعود شککیل اور محمد وسیم ٹیم میں شامل
مزید پڑھیں »