معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی مئی کے دوسرے ہفتے تک اکیڈمی کھولنے کا امکان
معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی، گراؤنڈ میں نیا چمن اگ آیا، مئی کے دوسرے ہفتے تک اکیڈمی کھولنے کا امکان پشاور..رمضان المبارک سے ایک قبل پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں نئے لگائے جانیوالے چمن نے پھیلنا شروع کردیا ہے اور سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے مالیوں نے نئے اگائے جانیوالے چمن کے مختلف حصوں ...
مزید پڑھیں »