سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن لاہور نے خیر سگالی میچ میں یوکے میڈیا کو 35 رنز سے شکست دیدی
سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن لاہور نے خیر سگالی میچ میں یوکے میڈیا کو 35 رنز سے شکست دے دی ماڈل ٹاؤن گرینز گراونڈ پر سجال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے،، محمد وقاص 98، عدنان بٹ 22، حمزہ 20، شہباز علی 12 اور عمران سہیل 11 رنز بناکر نمایاں رہے یوکے ...
مزید پڑھیں »