پی ایس ایل اور آئی پی ایل کی وجہ سے ایلیکس ہیلز بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار
انگلینڈ کے کرکٹر ایلیکس ہیلز بنگلادیش کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایلیکس ہیلز آئی ایل ٹی ٹوئنٹی اور پی ایس ایل معاہدوں کے باعث دستبردار ہوئے ہیں۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ میتھیو موٹ نے کہا ہے کہ ایلیکس ہیلز کے لیے اب بھی دروازے کھلے ہیں۔ غیر ملکی ...
مزید پڑھیں »