چیئرمین پی سی سی نجم سیٹھی کی ظہر عباس سے ملاقات
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے آج کراچی میں آئی سی سی کے سابق صدر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس سے ملاقات کی۔پی سی بی ترجمان کے مطابق ظہیر عباس کی رہائش گاہ پر ہونے والی یہ ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی تھی جس میں مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔ نجم ...
مزید پڑھیں »