30 اکتوبر, 2022
346 نظارے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے شاداب خان کو تین وکٹیں حاصل کرنے پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا، میڈیا سے گفتگو میں شاداب خان کا کہنا تھا کہ وکٹ کرکٹ میچ کیلئے شاندار تھی اور میری کوشش تھی کہ میں وکٹوں پر ہی گیند کرائوں اس کوشش میں مجھے کامیابی ملی ہے، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2022
337 نظارے
پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلی جیت پر شائقین کرکٹ نے خوشی کا اظہار کیا ہے، سوشل میڈیا پر قومی کرکٹ ٹیم کی جیت پر شائقین کا کہنا ہے کہ ٹیم نے ٹورنامنٹ میں پہلی جیت حاصل کرلی ہے اور امید ہے کہ ٹیم آئندہ دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل مرحلے تک ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2022
300 نظارے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہےکہ انجری کے بعد واپسی ہمیشہ مشکل ہوتی ہے، جیسی مجھے انجری تھی اللہ نہ کرے کسی کو ہو۔پرتھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ جس کو انجری ہوتی ہے اس کو اندازہ ہوتا ہےکہ کتی مشکل ہوتی ہے،کوشش ہوتی ہے کہ ہر میچ ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2022
374 نظارے
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے پاکستان پہلی جیت حاصل کرتے ہوئے نیدرلینڈز کو6وکٹوں کے فرق سے شکست دیدی، پاکستان کی جیت میں اہم کردار شاداب خان کی تین وکٹوں اور محمد رضوان کی عمدہ بیٹنگ کا رہا، محمد رضوان صرف ایک سکور کے فرق سے اپنی نصف سنچری مکمل کرنے میں ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2022
346 نظارے
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے پاکستان کی ٹیم کو جیت کیلئے صرف 92 رنز کا ہدف دیا ہے، تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ان کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 91 رنز بنانے میں کامیاب ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2022
366 نظارے
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے کو تین رنز کے فرق سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2022
341 نظارے
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں نیدرلینڈزنے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پرتھ میں ہونے والے اس اہم میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے قومی کپتان بابر اعظم کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی ٹیم نے ایک تبدیلی کرتے ہوئے حیدر علی کو ڈراپ کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2022
348 نظارے
دورہ پاکستان کیلئے آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی، آئر لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔دورہ پاکستان پر آئی آئرش ویمن کرکٹ ٹیم اپنے تمام میچز قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی تین ون ڈے میچز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہیں، آئر لینڈ ویمن کرکٹ ...
مزید پڑھیں »
29 اکتوبر, 2022
414 نظارے
کچھ دن پہلےخبر آئی کہ ملک کے 1955 میں بننے والے سب سے پرانے نیشنل اسٹیڈیم جس میں اب تک 44 ٹیسٹ ،48 ون ڈے انٹرنیشنل اور 11 ٹی 20 میچز کھیلے جا چکے ھیں اس کا نام تبدیل کر دیا گیا ھے۔۔۔ جس پر سوشل میڈیا میں کافی لوگوں نے تنقید بھی کی حالانکہ یہ پی سی بی چیئرمین ...
مزید پڑھیں »
29 اکتوبر, 2022
376 نظارے
فاطمہ ثناء آئر لینڈ کے خلاف سیریز میں اچھی کارکردگی کے لیے پر امید، فاطمہ ثنا کا کہنا ہے کہ اے سی سی ٹی ٹونٹی اایشیا کپ میں ٹیم کا مومنٹم دیکھ کر اچھا لگا ،جس طرح ہم نے ٹورنامنٹ میں انڈیا کو ہرایا اس سے آئر لینڈ کے خلاف سیریز سے قبل میرے اعتماد میں اضافہ ہوا ،آئر لینڈ کی ...
مزید پڑھیں »