ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیدرلینڈز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، فخر زمان ان ، حیدر علی آئوٹ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں  نیدرلینڈزنے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پرتھ میں ہونے والے اس اہم میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے قومی کپتان بابر اعظم کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی ٹیم نے ایک تبدیلی کرتے ہوئے حیدر علی کو ڈراپ کرتے ہوئے ان کی جگہ فخر زمان کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

error: Content is protected !!