21 جولائی, 2022
301 نظارے
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم وسیم اکرم نے کہا ہے کہ میرے خیال میں ون ڈے کرکٹ کو اب انٹرنیشنل کلینڈر سے ختم کر دینا چاہیے۔وسیم اکرم نے کہا کہ کرکٹ حکام کو 50 اوورز کے میچز ختم کرنے پر غور کرنا چاہیے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ بحیثیت کمنٹیٹر بھی مجھے اب ون ڈے کرکٹ طویل لگتی ہے، ٹی ٹوئنٹی کھیل ...
مزید پڑھیں »
21 جولائی, 2022
301 نظارے
نیوزی لینڈ نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے بیلفاسٹ میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی میزبان آئرلینڈ کی ٹیم کو 88 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، نیوزی لینڈ کی جیت میں اہم کردار ان کے بیٹر ڈین کلیور اور سپنرز مائیکل ...
مزید پڑھیں »
21 جولائی, 2022
277 نظارے
ایشیا کپ 2022 متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) میں منعقد ہوگا۔رپورٹس کے مطابق سری لنکا نے ملک میں جاری معاشی و سیاسی بحران کے پیش نظر ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کرنے سے معذرت کی تھی جس کے بعد اب بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال شیڈول ٹورنامنٹ متحدہ عرب ...
مزید پڑھیں »
21 جولائی, 2022
338 نظارے
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو انجری کے باعث دوسرے ٹیسٹ میں آرام دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی گھٹنے میں تکلیف محسوس کر رہے ہیں تاہم ان کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کی ایم آر آئی رپورٹس پر مشاورت جاری ہے، ٹیم مینجمنٹ پی ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2022
451 نظارے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے گال ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کئے، انہوں نے یہ کارنامہ دوسری اننگز میں 30 رنز سکور کرکے سرانجام دیا۔بابر اعظم نے 41 ویں ٹیسٹ کی 73 اننگز میں 3 ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2022
300 نظارے
انگلش ٹیم کے آل رانڈر بین سٹوکس نے اپنے آخری ون ڈے میچ کے بعد اپنی کیپ ننھے مداح کو دے دی۔ون ڈے میچ کے اختتام پر بین سٹوکس نے اپنی ون ڈے کیپ ننھے مداح کو دی، کرکٹر نے یہ کیپ گرانڈ سے باہر آتے ہوئے مداح کے سپرد کی۔بین سٹوکس کے اس عمل کو سوشل میڈیا پر کافی ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2022
317 نظارے
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر بین سٹوکس کا ون ڈے کیریئر شکست پر اختتام پذیر ہوا ہے، جنوبی افریقہ کی ٹیم نے تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کی ٹیم کو پہلے ون ڈے میچ میں 62 رنز سے شکست دیدی، یہ بین سٹوکس کے ون ڈے کیریئر کا آخری ون ڈے میچ بھی تھا ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2022
411 نظارے
شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، 2023 سے 2027 تک فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کو 12 ہوم سیریز ملنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق فیوچر ٹور پروگرام کی تیاری آخری مراحل میں ہے، 25 اور 26 جولائی کو برمنگھم میں آئی سی سی میٹنگ کے دوران ا یف ٹی پی کو حتمی شکل دی جائے گی۔پاکستان کرکٹ ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2022
309 نظارے
آئرلینڈ میں جاری ویمنز سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان ویمنز ٹیم نے میزبان آئرلینڈ کی ٹیم کو 13 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بارش کے باعث 14، 14 اوورز تک محدود کردیا تھا، پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ چودہ اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 92 ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2022
326 نظارے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر برقرار ہیں۔آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، جس میں پاکستان کے محمد رضوان دوسرے نمبر پر برقرار اور جنوبی افریقہ کے وین ڈر ڈوسن تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ون ڈے رینکنگ ...
مزید پڑھیں »