کرکٹ

انگلینڈ نیوزی لینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ میں 15 ہزار شائقین کو میدان آنے کی اجازت ملنے کا امکان

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ آئندہ ماہ دس جون سے ایجبسٹن میں شروع ہوگا اور توقع کی جا رہی ہے کہ اس ٹیسٹ میں کو دیکھنے کیلئے پندرہ ہزار شائقین کو میدان میں آنے کی اجازت دیدی جائے گی ، ایجبسٹن میں تقریباً پچیس ہزار شائقین کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ کو آئسولیشن سے ریلیز کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کوپاکستان سے روانگی کے لیے مقررہ پروٹوکولز کی خلاف ورزی کرنے پر لاہور کے مقامی ہوٹل میں قائم آئسولیشن سے ریلیز کردیا گیا ہے۔ناقابل قبول پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ جمع کروانے کی وجہ سےنسیم شاہ اب 26 مئی کو ابوظہبی روانہ نہیں ہوں سکیں گے، لہٰذاوہ ٹورنامنٹ سے ...

مزید پڑھیں »

قومی خواتین کرکٹرز کی کورونا ویکسی نیشن

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی خواتین کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کی کوویڈ 19 ویکسینیشن ،ویکسینیشن کا یہ عمل کراچی کے ہائی پرفارمنس سنٹرز میں ہوا کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کو سنگل ڈوز ویکسینیشن لگائی گئی،اس حوالے سے پی سی بی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، این سی او سی کے اشتراک سے ہم ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کمر کی انجری کے باعث ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 سے باہر ہوگئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان سلطانز کے اسٹار آلراؤنڈر شاہد آفریدی کمر کی انجری کے باعث ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 سے باہر ہوگئے ہیں۔وہ ابوظہبی میں کھیلے جانے والے لیگ کے بقیہ میچز میں ملتان سلطانز کی نمائندگی نہیں کرپائیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ...

مزید پڑھیں »

کرس گیل اور ڈیوڈ وارنر نے سوشل میڈیا پر شائقین کو خوش کردیا

جمیکا (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے معروف کرکٹر جو میدان کے اندر اپنے چھکوں اور میدان کے باہر اپنی دلچسپ حرکات کی وجہ سے شائقین کرکٹ میں مشہور ہیں نے حال ہی میں ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں وہ ایک گاڑی کے ساتھ کھڑے ہیں، اس طرح کی اکثر تصاویر آسڑیلوی کرکٹر ڈیوڈ ...

مزید پڑھیں »

سمرسیٹ کے کپتان کی شاندار سنچری

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)سمرسیٹ اور گلوسٹرشائرکائونٹی کے درمیان میچ میں سمرسیٹ ٹیم کے کپتان ٹام ایبل نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے رواں سیزن میں اپنی پہلی سنچری سکور کرڈالی،سمرسیٹ نے ان کی شاندار اننگز کی بدولت پہلی اننگز 308 رنز آٹھ کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کردی، ٹام نے 132 رنز کی ناقابل شکست اننگزکھیلی جبکہ گریگوری نے 57 رنز ...

مزید پڑھیں »

ڈرہم کائونٹی کے رشورتھ کی ڈربی شائر کیخلاف تباہ کن بائولنگ

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈرہم کائونٹی کے فاسٹ بائولر کرس رشورتھ نے شاندار بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈربی شائر کیخلاف میچ کی پہلی اننگز میں 49 رنز کے عوض چھ وکٹیں حاصل کرلیں، بارش سے متاثرہ میچ میں پہلے دو روز صرف سترہ اوورز کا کھیل ہی ممکن ہوسکا، کرس رشورتھ کی تباہ کن بائولنگ کے باوجود ڈربی شائر کی ...

مزید پڑھیں »

کائونٹی چیمپئن شپ، ہمشائر اور لیسٹر شائر کے درمیان میچ ڈرا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)جاری انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں ہمشائر اور لیسٹرشائر کائونٹی کا میچ بغیر کیسی فیصلے کے اختتام پذیر ہو گیا، ہمشائر کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 233 رنزبنائے اور اس کے تمام کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ہمشائر کی جانب سے ہالینڈ نے 82 رنز کی شاندار اننگزکھیلی جبکہ لیسٹر شائر کی جانب سے برنس نے ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کے کوچ وقار یونس کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے بیٹے اذان وقار کے ہمراہ سڈنی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے میں شرکت کی۔وقار یونس نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر بیٹے اذان وقار کے ہمراہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے میں شرکت کی تصاویر شیئر کیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

یہی مناسب وقت ہے پی ایس ایل کی تیاری کرلیں، محمد حفیظ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور قلندرز کے آل رانڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ کوویڈ-19 کی وجہ سے کھلاڑیوں کو تیاری کا موقع نہیں ملا، یہ ہی مناسب وقت ہے جس میں تیاری کرلیں، کیونکہ ابوظبی جا کر تو پہلے قرنطینہ کرنا ہوگا۔پاکستان سپر لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز لاہور قلندر نے اگلے ماہ ابوظبی میں ہونے والے پی ایس ...

مزید پڑھیں »