کرکٹ

کے آر ایل کرکٹ سٹیڈیم شعیب اختر کے نام سے منسوب

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے نام راولپنڈی کے خان ریسرچ لیبارٹیریز (کے آر ایل ) گراؤنڈ کو شعیب اختر کے نام سے منسوب کردیا گیا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے اپنے نام سے منسوب کرکٹ اسٹیڈیم کی تصاویر جاری کیں اور کہا کہ اسٹیڈیم کا نام مجھ سے منسوب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرکٹ کی ترقی اور فروغ کیلئے بہت کچھ درکار ہے، بریڈ ہاک

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق آسٹریلوی کھلاڑی اور کمنٹیٹر بریڈ ہاگ نے ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا کہ پی ایس ایل کے میچز جون میں ہونا اچھی خبر ہے۔ پاکستان میں کرکٹ کی ترقی اور فروغ کے لئے بہت کچھ درکار ہے۔بریڈ ہاگ کی ٹوئٹ پر متعدد لوگوں نے ان سے اتفاق کیا اور دیگر لیگز کے مقابلوں میں پاکستان سپر ...

مزید پڑھیں »

کورونا کیسز میں اضافہ، پی سی بی سٹاف کے گھر سے کام کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر اسٹاف کے گھر سے کام کرنے کی پالیسی بنالی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گھر سے کام کرنے کی پالیسی دو ہفتے جاری رہے گی جبکہ پیر سے 30 فیصد حاضری پرعمل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز ...

مزید پڑھیں »

کرکٹر فواد عالم اب اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم نے کرکٹ میں اپنا نام منوانے کے بعد اب اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔قومی کرکٹر فواد عالم پاکستان کے پہلے او ٹی ٹی پلیٹ فارم اردو فلکس کی ویب سیریز کے ذریعے اداکاری کی دنیا میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔ فواد عالم اردو فلکس کی ویب ...

مزید پڑھیں »

دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے میں شامل 7 ٹی ٹونٹی ، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ میچوں کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔سلیکٹرز نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کی صلاحیتوں پر اعتمادکااظہار کیا ہے۔ دورے کے لیے اعلان کردہ قومی ٹی ٹونٹی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کے عہدیداران ہفتے کو فرسٹ بورڈز کے سربراہان سے ملاقات کریں گے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فرسٹ بورڈز کے سربراہان اور پی سی بی کے عہدیداران ہفتے کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں ملاقات کریں گے، جہاں آئندہ 12 ماہ کے اہداف تیار کیے جائیں گے۔ اس موقع پر پی سی بی کا شعبہ ڈومیسٹک کرکٹ، فرسٹ بورڈز کے ان تمام سربراہان کو ڈومیسٹک اسٹرکچر اور اس سے جڑے آئندہ ہفتوں کے لیےان کے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ 20 میچز جون میں کروانے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز رواں سال جون میں کراچی میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور چھ فرنچائزز کے نمائندگان نےیہ متفقہ فیصلہ جمعرات کو منعقدہ ایک ورچوئل اجلاس میں کیا ۔ قومی کرکٹ ٹیم کی مئی/اپریل اور اگست/ستمبر میں بین الاقوامی مصروفیات کے باعث ...

مزید پڑھیں »

آل سندھ پروفیسر اعجاز فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا ٹی ایم سی گراونڈ پر منصورہ اسپورٹس نے ہنس آباد جیمخانہ کو باآسانی 182 رنز سے شکست دیدی منصورہ اسپورٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ مقررہ ...

مزید پڑھیں »

آل سندھ پروفیسر اعجاز فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا ٹی ایم سی گراونڈ پر نیو سنگم کرکٹ کلب نے الممتاز کرکٹ کلب کو با آ سانی 141 رنز سے شکست دیدی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ نیو ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پشاور زلمی کے محمد اکرم ،کوچ ڈیرن سیمی اورہاشم آملہ کی ملاقات

پشاور(نمائندہ تیمور عباس) گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے بعد پاکستان میں موجود پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی اور مینٹور ہاشم آملہ نے چیئرمین جاوید آفریدی اور ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز پشاور زلمی محمد اکرم کے ہمراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی کی آرمی چیف نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی ...

مزید پڑھیں »