بابراعظم پی ایس ایل 2020 کے بہترین کھلاڑی قرار
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کی چیمپئن کراچی کنگز کے اوپنر بابراعظم کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ ایونٹ کے فائنل میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی۔ ٹورنامنٹ کے 12 میچوں میں 473 رنز بنانے والے بابراعظم کو ایونٹ کا بہترین بیٹسمین بھی قرار دیا گیا ...
مزید پڑھیں »