نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،مشکلات کا شکار سدرن پنجاب اور بلوچستان نے سکواڈز میں تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا
ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ فرسٹ الیون ٹورنامنٹ میں مشکلات کا شکار سدرن پنجاب، سنٹرل پنجاب اور بلوچستان نےاپنے اپنے اسکواڈ میں تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان میں کھیلے گئے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے مرحلے کے اختتام پر پوائنٹس ٹیبل پرسرفہرست دو نوں ٹیموں، ناردرن اور خیبر پختونخوا سمیت سندھ نے اپنے اسکواڈ میں کوئی ...
مزید پڑھیں »