29 جولائی, 2020
687 نظارے
کویڈ 19 کی مشکل صورت حال میں ملک بھر سے 93 کھلاڑیوں کو ICRC تعاٶن سے فی کس 10 ہزار روپیے دے دیٸے۔ کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ اہسوسی ایشن(PDCA) کے اعزازی سیکریٹری امیرالدین انصاری نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کرونا واٸیرس کی نازک صورتحال سے پر PDCA اپنے ڈس ایبلڈ کرکٹرز کے ساتھ ہے اور ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2020
688 نظارے
جلد ہاشم املہ اورڈیرن سیمی بھی نوجوان کرکٹرز کی رہنمائی کریں گے اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث گھروں میں بیٹھے نوجوان کرکٹرز کی پشاور زلمی ڈیجیٹل کیمپ میں بھرپور شرکت، پشاور زلمی کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے زریع ہزاروں کرکٹرکی ویڈیوز موصول ہوئی. لاہور میں پشاور زلمی کے آفس میں زلمی کرکٹ تھنک ٹینک نے زلمی ڈیجیٹل کیمپ ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2020
681 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر عمراکمل نے آزاد جیو ڈیکٹر کی جانب سے ڈیڑھ سال کی پابندی کی سزا کے خلاف دوبارہ اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔عمر اکمل کی اپیل پر آج آزاد ایڈجیوڈیکٹر کی جانب سے پہلے سے محفوظ فیصلہ سنایا گیا جس میں ان کی سزا تین سال سے کم کر کے ڈیڑھ سال کر دی گئی۔فیصلے پر ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2020
616 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر عمراکمل کی تین سالہ پابندی کیخلاف اپیل کا فیصلہ سنا دیا گیا جس کے تحت ان کی سزا میں ڈیڑھ سال کی کمی کی گئی ہے۔ آزاد ایڈجیوڈیکٹر جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر نے عمر اکمل کی اپیل پر 13 جولائی کی واحد سماعت میں فیصلہ محفوظ کیا تھا جس کا فیصلہ آج سنایا گیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2020
670 نظارے
اولڈٹریفورڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 سو وکٹیں لینے والے دنیا کے ساتویں بولر بن گئے۔انگلش بولر نے یہ کارنامہ ویسٹ انڈیز کے خلاف حالیہ سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں انجام دیا۔اسٹورٹ براڈ کریگ بریٹ ویٹ کی وکٹ لے کر 500 کلب میں شامل ہوئے اور یہ کارنامہ انجام دینے ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2020
546 نظارے
اولڈ ٹریفورڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹیسٹ میں 269 رنز سے شکست دیکر تین میچز کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں مہمان ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں پوپ، بٹلر اور اسٹیورٹ براڈ کی شاندار بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2020
731 نظارے
ڈربی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ انٹرا اسکواڈ میچز میں کبھی بولرز اور کبھی بیٹسمین چھائے رہے، بابر اعظم کی کلاس ہے ، چاہتا ہوں وہ لیجنڈری بیٹسمین بنیں۔بیٹنگ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم یونس خان نے ویڈیو لنک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ڈربی میں تمام سہولیات میسر ہیں، دوستانہ ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2020
564 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹر عمراکمل کی تین سالہ پابندی کیخلاف اپیل کا فیصلہ بدھ کو سنایا جائے گا۔ایڈ جیوڈیکیٹر جسٹس (ر) فقیرمحمد کھوکھرنے فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے آج سنایا جائے گا۔اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پرعمراکمل نے اپنی 3 سالہ پابندی کو چیلنج کیا تھا۔ اپیل کے کیس کی ایک سماعت ہوئی جس کے بعد فیصلہ محفوظ کیا ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2020
696 نظارے
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹرز کی نئی کٹس ڈربی پہنچ گئیں، اوپننگ بلے باز شان مسعود نے ہر کرکٹر کو اس کی کٹ پہنچائی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان3 ٹیسٹ میچز کی سیریز 5 اگست سے شروع ہوگی، اس سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹرز کی نئی وائٹ کٹس ڈربی پہنچا دی گئی ہیں۔ اوپننگ بیٹسمین ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2020
734 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے خلاف آئندہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے گزشتہ روز 20 رکنی شارٹ لسٹ سکواڈ کا اعلان کیا۔20 رکنی سکواڈ میں محمد عباس، نسیم شاہ، عثمان شنواری، شاہین آفریدی، سہیل خان اور فہیم اشرف کو بھی شامل کیا گیا ہے ان کے علاوہ 32 سالہ عمران خان ...
مزید پڑھیں »