انگلینڈ کیخلاف سیریز،قومی ویمن کرکٹ ٹیم کوالالمپور روانہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کوالالمپور روانہ ہوگئی، میچز کا آغاز 9 دسمبر سے ہوگا۔پاکستان ویمن ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت بسمہ معروف کررہی ہیں، ٹیم انگلینڈ کے خلاف 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز ملائیشیا میں کھیلی گی۔سیریز میں شامل تین ایک روزہ میچز ...
مزید پڑھیں »