گالف

13چیف آف نیول سٹاف ایمیچور گالف چیمپئن شپ علی بنگش نے جیت لی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)تیرھویں چیف آف دی نیول اسٹاف ایمیچور گالف چیمپئن شپ کی اسلام آباد میں اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق گارڈن سٹی گالف کلب کے علی بنگش نے چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی سابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ریٹائرڈ آصف سندیلہ نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر –

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر ہےایتھلیٹکس میں پاکستان آرمی نے 870 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی – پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار ہے تمام ایونٹس مکمل ہونے والے ہیں گیمز آج ختم ہوں گی۔ پاکستان آرمی 140، گولڈ، 116 سلور، 76برونز میڈلز ...

مزید پڑھیں »

عاشق حسین نے نویں چیف آف دی نیول اسٹاف ایمیچیور گالف چیمپئن شپ 2019 کا ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)نویں چیف آف دی نیول اسٹاف ایمیچیور گالف چیمپئن شپ 2019 کی اختتامی اور تقسیم انعامات کی تقریب ڈیفنس رایا گالف اینڈ کنٹری کلب لاہور میں منعقد ہوئی۔ چیف آف اسٹاف (پرسنل)، وائس ایڈمرل اطہر مختار نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے گالفرز میں انعامات تقسیم کیے۔ ...

مزید پڑھیں »

چیف آف دی نیول سٹاف امیچور گالف چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)میں آپ سب کو آج پاکستان نیوی کی طرف سے منعقدہ نویں چیف آف دی نیول سٹاف ایمیچیور گالف چیمپئین شپ 2019؁ء میں خوش آمدید کہتاہوں۔مجھے یہ کہتے ہوئے انتہائی مسرت محسوس ہورہی ہے کہ 25اکتوبر سے 27اکتوبر 2019؁ء میں ہونے والی یہ چیف آف دی نیول سٹاف ایمیچیور گالف چیمپین شپ انتہائی اہمیت اختیار کر چکی ...

مزید پڑھیں »

مطلوب احمد نے چوبیسویں یو ایم اے چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ 2019 کا ٹائٹل جیت لیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ): چوبیسویں یو ایم اے چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ 2019 کی تقسیمِ انعامات اور اختتامی تقریب آج کراچی گالف کلب میں منعقد ہوئی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔چار روزہ چیمپئن شپ 29 اگست سے یکم ستمبر 2019 تک کراچی گالف کلب میں جاری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اوپن سکواش چیمپئن شپ،مردوں میں عاصم خان ،خواتین میں آمنہ فیاض چیمپئن

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) محمد عاصم خان اورآمنہ فیاض نے مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آبادمیں کھیلے جانے والی پاکستان انٹرنیشنل ا سکواش چیمپئین شپ میں مردوں اور خواتین کے ٹائٹل اپنے نام کر لئے ۔پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سینیئر وائس پریذیڈنٹ ائیر مارشل شاہد اختر علوی اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے ۔سابقہ ورلڈ چیمپئن قمر زمان کے علاوہ پاک ...

مزید پڑھیں »

چوبیسویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ 2019 کا آغاز

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) چو بیسویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ 2019ء کا انعقاد 27 اگست سے یکم ستمبر تک کراچی گالف کلب میں کیا جا رہا ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیمپئن شپ کے آغاز کا اعلان پیٹرن پی این گالف (ساؤتھ) ، کموڈور محمد سلیم کی جانب سے ایک میڈیا بریف کے دوران ...

مزید پڑھیں »

ماسٹرز ٹورنامنٹ میں کامیابی، ٹائیگر ووڈز کو امریکی صدارتی تمغہ آزادی مل گیا

واشنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) دنیا کے مشہور گالفر ٹائیگر ووڈز کی ماسٹرز ٹورنامنٹ میں کامیابی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہائوس میں صدارتی تمغہ آزادی سے نوازا اور ان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’صرف جیت اور جیت‘غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گالفر ٹائیگر ووڈز کو مبارکباد دی اور کہا ...

مزید پڑھیں »

پاک فضائیہ کے تیمور خان نے 13انڈر پار سکور کر کے قومی ریکارڈ بنا ڈالا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاک فضائیہ کے نوجوان با صلاحیت گولفر تیمور خان نے پی اے ایف گالف کلب پشاورمیں منعقد ہونے والی انٹر سروسز سپورٹس گالا 2019کے دوران گالف کے مقابلوں میں 13 انڈر پار سکور کر کے نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا۔پاک فضائیہ کے سینئیر ٹیکنشن تیمور خان اس سے پہلے نیشنل ایمیچور چیمپئن شپ اور انٹر ...

مزید پڑھیں »

ٹائیگرکی 14سال بعد دھاڑ

جارجیا (سپورٹس لنک رپورٹ)گالف کے نامور پلئیر ٹائیگر ووڈز نے 14 سال بعد ماسٹرز کپ گالف ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ٹائیگر ووڈ نے امریکا کے شہر جارجیا میں ہونے والے ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ میں شاندار کم بیک کیا، انہوں نے 14 سال بعد دی ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ اپنے نام کیا ہے۔ٹائیگر ووڈز نے پہلے راؤنڈ میں 2، دوسرے میں 4، تیسرے ...

مزید پڑھیں »