راولپنڈی میں یوم پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائیگا
ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی ۔اور ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر یوم پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، یوم پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 11 مارچ 23ء تا 21 مارچ 23ء شہناز شیخ ہاکی اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا ،یوم پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ میں راولپنڈی و اسلام آباد سے تعلق رکھنے ...
مزید پڑھیں »