ہاکی

پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی لیگ ; پانچ رکنی سلیکشن کمیٹی قائم .

  پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل اسپورٹس ہاکی لیگ کے انعقاد کیلئے پرائم منسٹر ہائوس کی ہدایت پر پانچ رکنی سلیکشن کمیٹی قائم کردی گئی   سلیکشن کمیٹی ممبران میں اولمپئین منظور الحسن، اولمپیئن رانامجاہد، اولمپیئن قمر ابراھیم، اولمپیئن کامران اشرف اور اجمل خان شامل ہیں لیجینڈری اولمپئین شہباز احمد سینیئر اور اولمپیئن خواجہ جنید کو ہاکی ...

مزید پڑھیں »

پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی لیگ ; پی ایچ ایف نے ٹیکنیکل سپورٹ واپس لینے کے احکامات جاری کردیئے۔

  پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے ٹیکنیکل سپورٹ واپس لینے کی درخواست پر پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ نیشنل ہاکی لیگ(مردوخواتین ) مقابلوں کے لئے 5ما قسم کی ٹیکنیکل سپورٹ واپس لینے کے احکامات جاری کردیئے۔   پی ایچ ایف اعلامیہ کے مطابق پراجم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں نیشنل ہاکی لیگ (مردوخواتین ) مقابلوں میں ...

مزید پڑھیں »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ; پاکستان اپنا چوتھا میچ کل چین کے خلاف کھیلے گا .

  ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اپنا چوتھا میچ کل(پیر کو) چین کے خلاف کھیلے گا ،   پاکستانی ٹیم اپنا چوتھا میچ چین کے خلاف کھیلے گی ، اسی روز دوسرا میچ بھارت اور جنوبی کوریا جبکہ تیسرا میچ جاپان اور ملائیشیا کے مابین کھیلا جائے گا ، جنوبی کوریا کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کر رہی ہے ...

مزید پڑھیں »

ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ; پاکستان اور کوریا کے مابین سنسنی خیز میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔

    بھارت کے شہر چنائے میں جاری ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اور کوریا کے مابین سنسنی خیز میچ کھیلا گیا۔ جو کہ 1-1 گول سے برابر رہا۔   پاکستان کی جانب سے18 ویں منٹ میں عبدالحنان شاہد نے فیلڈ گول سکور کیا۔جبکہ کوریا کی جانب سے 53ویں منٹ میں جیون ینگ نے پینلٹی اسٹروک کے زریعے گول کرکے ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر نوابزادہ میر ہارون خان رئیسانی کوئٹہ میں شہید ہوگئے۔

  بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر نوابزادہ میر ہارون خان رئیسانی کوئٹہ میں شہید ہوگئے۔   پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر،سیکریٹری جنرل حیدر حسین،پی ایچ ایف وائس پریذیڈنٹ جنرل ر طارق حلیم سوری،اولمپیئن سمیع اللہ,اولمپیئن کلیم اللہ خان،اولمپیئن حنیف خان، اولمپیئن شہناز شیخ،اولمپیئن سلیم ناظم، اولمپیئن، اولمپیئن ناصر علی ،   اولمپیئن توقیر ڈار,اولمپیئن ...

مزید پڑھیں »

ایشین چیمپیئنز ٹرافی ; پاکستان ہاکی ٹیم کے تمام میچز پاکستان ٹیلی ویژن پر لائیو دکھائے جائیں گے۔

  پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کی جانب سے انڈیا میں کھیلی جانے والی ایشین چیمپیئنز ٹرافی میچز لائیو دکھائے جائیں گے۔ انڈیا کے شہر چنائے میں 3 تا 12 اگست کھیلی جانے والی ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے تمام میچز لائیو دکھانے کا فیصلہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی درخواست پر لیا گیا۔   مزکورہ ...

مزید پڑھیں »

ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ; ملائشیا نے پاکستان کو 1-3 سے ہرادیا۔

  بھارت کے شہر چنائے میں جاری ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اور ملائشیا کے مابین میچ کھیلا گیا۔ مزکورہ میچ میں ملائشیا نے پاکستان کو 1-3 سے ہرادیا۔ ملائشیا کی جانب سے 28ویں اور 29ویں منٹ میں فیرحان نے دو گول, 44ویں منٹ میں شیلور سیلوریوس نے ایک گول سکور کیا جبکہ پاکستان کی جانب سے متعدد تابڑ توڑ ...

مزید پڑھیں »

ایشیئن چیمپینز ٹرافی ; پاکستان ہاکی ٹیم کے میچز کا شیڈول.

      انڈیا کے شہر چنائے میں 3 اگست تا 12 اگست ایشیئن چیمپینز ٹرافی کھیلی جائے گی   پاکستان اپنا پہلا میچ 3 اگست کو شام 6:45 بجے ملائشیا کیساتھ,دوسرا میچ 4 اگست کو شام 4:30 بجے کوریا کیساتھ, تیسرا میچ 6 اگست کو شام 6:45 بجے جاپان کیساتھ,چوتھا میچ 7 اگست کو شام 6:45 بجے چین کیساتھ, ...

مزید پڑھیں »

پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ہاکی ایونٹ کے آخری مرحلے کیلئے مینز و ویمنز آفیشلز کا اعلان ہوگیا.

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں 5 تا 11 اگست پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ہاکی ایونٹ کے آخری مرحلے کیلئے مینز و ویمنز آفیشلز کا اعلان ہوگیا.   مینز و ویمنز سیلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اولمپیئن ناصر علی,اولمپیئن رضوان سینئر,لئیق لاشاری,بابر اشرف انصاری, قدیر بشیر ,مسعور الرحمن کی ...

مزید پڑھیں »

 ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم بھارت کے شہر چنئی پہنچ گئی.

     ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم بھارت کے شہر چنئی پہنچ گئی جہاں اس کا ڈھول کی تھاپ پر استقبال کیا گیا۔ چنئی پہنچنے پر ہاکی ٹیم کا روایتی ڈھول اور مقامی ثقافتی ڈانس سے استقبال کیا گیا، قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے، پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!