ہاکی

ایشیا کپ، بڑی ٹیکنیکل غلطی جاپان سے شکست کی وجہ بنی،ذمہ دار کون؟

ایشیا ہاکی کپ میں جاپان کے خلاف بڑی ٹیکنیکل غلطی پاکستان کی شکست کی وجہ بنی۔خیال رہے کہ جکارتہ میں جاری ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کو جاپان کے خلاف میچ میں تین دو کی شکست کا سامنا کرنا پڑا، جاپانی کھلاڑیوں نے 14ویں،15ویں اور پھر 27ویں منٹ میں گول کر کے برتری کی دھاک بٹھائی۔   دوسرے کوارٹر کے ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم ایشیا کپ کے فائنل فور سے باہر، عالمی کپ کیلئے بھی کوالیفائی نہ کر پائی

بھارت نے انڈونیشیا کو صفر کے مقابلے میں 16 گولز سے شکست دے کر پاکستان کو ایشیا کپ کے ساتھ ساتھ ورلڈکپ سے بھی باہر کردیا۔ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2022 میں قومی ٹیم کی فائنل فور اور پھر ورلڈکپ 2023 کے لیے کوالیفائی کرنے کی امیدیں دم توڑ گئیں۔پاکستان کی اگلے مرحلے تک رسائی اس صورت میں ممکن ہوسکتی تھی ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان کا کل جاپان سے ٹکرائو

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جاری مینز ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں کل پاکستان کی ٹیم اپنا تیسرا میچ جاپان کی ٹیم کیخلاف کھیلے گی یاد رہے کہ پاکستان کی ہاکی ٹیم نے اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کیخلاف ایک ایک گول سے برابر کھیلا تھا تاہم اپنے دوسرے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے انڈونیشیا کی ٹیم کو ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان ملائیشیا کو 0-13 سے شکست دیدی

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان گولوں کی برسات کردی، ایونٹ کے دوسرے میچ میں انڈونیشیا کے خلاف سے میچ جیت لیا۔جکارتہ میں جاری ایشیا ہاکی کپ میں گرین شرٹس نے میزبان ٹیم کو صفر کے مقابلے میں 13 گول سے باآسانی شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے کوارٹر میں 4 گول کر برتری حاصل کی جبکہ دوسرے کوارٹر میں ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان بھارت میچ ڈرا، گول کیپر اکمل حسین مین آف دی میچ

ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے ایشیاکپ کا اہم میچ  پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، پہلا کواٹر سنسنی خیز ثابت ہوا، ابتدا میں دونوں ٹیموں کو پینالٹی کارنر ملے لیکن کوئی ٹیم گول نہ کرسکی۔بھارت کو ملنے والے تیسرے پینالٹی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے چوبیس پچیس اور 26 مئی کے ٹرائلز ملتوی کردیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 24 مئی اور 25 مئی کو پنجاب کے اور 26 مئی کو اسلام آباد ,کےپی کے, گلگت بلتستان اور جموں کشمیر کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز جو کہ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونے تھے.ان تمام صوبوں کے ٹرائلز کو عارضی طور پر ملتوی کردیا ہے.بعد ازاں نئی تاریخ ...

مزید پڑھیں »

چیف آف آرمی سٹاف انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ بنوں میں شروع

چیف آف آرمی سٹاف انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ بنوں میں شروع ہوگئی، افتتاحی میچ میں ہنجل کلب خلیل ہاکی کلب کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرایا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر ریجنل سپورٹس افسر سوات کاشف فرحان مہمان خصوصی تھے،ڈسٹرکٹ سپورٹس افسر عظمت علی شاہ،  ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اور ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر محمد یونس ...

مزید پڑھیں »

سابق اولمپئن نوید عالم مرحوم کے نام سے منسوب سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے پر شہری سراپا احتجاج

سابق اولمپیئن اور 1994 عالمی ہاکی کپ گولڈمیڈلسٹ صدارتی ایوارڈ یافتہ ہاکی کھلاڑی نوید عالم مرحوم کے نام سے منسوب شیخوپورہ ہاکی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے پر شہری سراپا احتجاج ھوگئے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق ڈائریکٹر ڈومیسٹک گیم ڈویلپمنٹ اولمپیئن نوید عالم جو کہ کینسر کے مرض کے باعث انتقال کرگئے انکی ملک و ملت کے لئے خدمات ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان نے پریکٹس میچ میں عمان کو شکست دیدی

ایشیا ہاکی کپ کے لیے جکارتہ میں موجود پاکستانی ہاکی ٹیم نے دوسرے پریکٹس میچ میں عمان کو ایک گول سے ہرادیا۔پاکستان کی طرف سے واحد گول پنالٹی کارنر پر تیسرے کوارٹر میں رضوان علی نے کیا، پہلے پریکٹس میچ میں کوریا نے پاکستان کو دو کیمقابلے میں ایک گول سے ہرایا تھا۔واضح رہے کہ ایشیا کپ کا اغاز پیر ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر کے جونیئر ہاکی کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے گراس روٹ سے ہاکی ٹیلنٹ آگے لانے کیلئے ملک بھر کے جونیئر ہاکی کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کا اعلان کردیا. پہلے مرحلے میں 22 مئی کو بلوچستان کے تمام کھلاڑیوں کے لئے کوئٹہ کے لالا موسیٰ ہاکی سٹیڈیم میں ٹرائلز کا اہتمام کیا گیا ہے .جس میں پی ایچ ایف کی جانب سے سیلیکشن کمیٹی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!