
پاکستانی و جنوبی افریقی ٹیمیں لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئیں
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 20 اکتوبر سے شروع ہوگا جس کے لیے دونوں ٹیمیں لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئی ہیں ۔
پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ اور ساؤتھ افریقہ کی ٹیم کل اسلام آباد کلب میں 12:30 سے 3:30 تک پریکٹس کریں گی سیریز کا دوسرا میچ پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان 20 اکتوبر کو شروع ہوگا۔



