PSL2026

پی ایس ایل11 ملتان سلطانز نے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

پی ایس ایل11 ملتان سلطانز نے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

پشاور زلمی کے بعد ملتان سلطانز نے بھی پی ایس ایل الیون کے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ ٹو ٹیموں نے اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے، جبکہ بقیہ دو نشستوں کے لیے دیگر ٹیموں کے درمیان مقابلہ تیز ہو گیا ہے۔

ملتان سلطانز اب تک کھیلے گئے اپنے 9 میچوں میں سے 6 میں کامیابی حاصل کر کے 12 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے،

جبکہ پشاور زلمی کی ٹیم ناقابل شکست رہتے ہوئے 9 میچوں میں 17 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!