کرکٹ

پی سی بی لیول ٹو کوچنگ کورس نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اختتام پذیر۔

چھ روزہ کوچنگ کورس میں 29 شرکاء نے جدید کوچنگ تکنیکوں کی تربیت حاصل کی۔

پی سی بی لیول ٹو کوچنگ کورس نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اختتام پذیر۔

چھ روزہ کوچنگ کورس میں 29 شرکاء نے جدید کوچنگ تکنیکوں کی تربیت حاصل کی۔

لاہور ; کورس میں جدید بیٹنگ تکنیک، حکمتِ عملی اور کھیل کے تکنیکی پہلوؤں پر خصوصی توجہ دی گئی۔ شرکاء کو سپورٹس سائیکالوجی، بایومکینکس اور ایتھلیٹ مینجمنٹ کے حوالے سے بھی تربیت دی گئی۔

ٹیسٹ کرکٹرز آصف آفریدی، فخر زمان اور عثمان خان شنواری نے کورس میں شرکت کی۔ پاکستان کے انٹرنیشنل کرکٹر حسین طلعت بھی لیول ٹو کوچنگ کورس کا حصہ رہے۔

لیول ٹو کورس مکمل کرنے والے شرکاء کے لیے چھ ماہ کا پوسٹ کورس پروگرام ترتیب دیا گیا ہے، شاہد اسلم ہیڈ آف کوچ ایجوکیشن اور ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ۔

کورس کے دوران شرکاء کو پلاننگ، بایومکینکس، فٹنس اور سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کے شعبوں میں تربیت دی گئیں، شاہد اسلم۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!