سکواش

ایشین گیمز مینز اسکواش : پاکستان نے پہلا سلور میڈل جیت لیا

ایشین گیمز مینز اسکواش : پاکستان نے پہلا سلور میڈل جیت لیا

ناگویا، جاپان ; 20ویں ایشین گیمز کے اسکواش ٹیم ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو ملائیشیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے نتیجے میں پاکستان نے سلور میڈل حاصل کرلیا

فائنل ناگویا کِن جو فُوتو ایرینا میں کھیلا گیا گولڈ میڈل کے فیصلہ کن مقابلے میں ملائیشیا نے پاکستان کو 2-0 سے شکست دی پہلے میچ میں ملائیشیا کے ایمیشن راج چندرن نے پاکستان کے ناصر اقبال کو 3-1 سے ہرایا

جبکہ دوسرے میچ میں اینگ ایئن یاؤ نے نور زمان کو سخت مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دے کر ملائیشیا کو گولڈ میڈل دلا دیا پاکستان نے ایشین گیمز کے اسکواش ٹیم ایونٹ میں سلور میڈل حاصل کیا جبکہ ملائیشیا نے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا,

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!