روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 دسمبر, 2017

پنجاب یونیورسٹی میں کھیلوں کے قومی مقابلے جاری

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان، پنجاب یونیورسٹی اور دی ایجوکیشنسٹ کے تعاون سے جاری کھیلوں کے قومی مقابلے 2017 کے چوتے روزہاکی ، کرکٹ، فٹبال، تیراکی اور کشتی رانی کے مقابلے ہوئے ۔ہاکی کے مقابلوں میں پنجاب یونیورسٹی نے یو ایم ٹی کو3-1سے شکست دی،یو ایم ٹی نے دوسری اور یونیک گروپ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔کرکٹ انڈر 17مقابلوں میں گورنمنٹ ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری،افتتاحی میچ میں پاکستان بھارت مدمقابل

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) نے پانچویں بلائنڈ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا، پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں 8 جنوری کو افتتاحی میچ میں قذافی سٹیڈیم لاہور میں آمنے سامنے ہوں گی۔ جمعرات کو پی بی سی سی نے آئندہ ماہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں ہونے والے پانچویں بلائنڈ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور کیویز کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز6جنوری سے

قومی کرکٹ ٹیم جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ پانچ ون ڈے اور تین ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ پاکستانی ٹیم دورے کا آغاز 3 جنوری کو نیوزی لینڈ الیون کے خلاف ٹور میچ سے کرے گی۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 6 جنوری کو ...

مزید پڑھیں »

بھارت اور سری لنکا کا فیصلہ ون ڈے 17دسمبر کو

بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 17 دسمبر کو وشاکا پٹنم میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے، مہمان ٹیم سری لنکا نے دھرم شالا میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں بھارت کو 7 وکٹوں سے سے شکست دی، ...

مزید پڑھیں »

شہیدبے نظیر بھٹو آئی ٹی ایف فیوچرز انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ 16 دسمبر سے

شہیدبے نظیر بھٹو آئی ٹی ایف فیوچرز انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ 16 دسمبر سے اسلام آباد ٹینس کورٹ، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ گذشتہ روز ٹورنامنٹ کے سرپرست اعلیٰ سینیٹر تاج حیدر نے سینیٹر فرحت اللہ بابر اور فضل سبحان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، مین رائونڈ 18 دسمبر ...

مزید پڑھیں »

فاطمہ جناح ویمن ینیورسٹی میں پہلے خواتین سکوائش کورٹ کا سنگ بنیاد

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں پہلے خواتین سکوائش کورٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ چیئرمین سٹیرنگ کمیٹی محمد حنیف عباسی نے سنگ بنیاد رکھا۔ضلع راولپنڈی میں پراجیکٹ مینیجمینٹ یونٹ سپورٹس بورڈپنجاب کی زیرنگرانی پنجاب میں پہلے خواتین سکوائش کی ترقی و فروغ کا باعث بنے گا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ثمینہ امین قادر نے ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم یوتھ گیمز:خیبرپختونخواکی ٹیموں کے انتخاب کا سلسلہ جاری

قائد اعظم یوتھ گیمزکیلئے خیبرپختونخوامیں مختلف کھیلوں کی ٹیموں کے انتخاب سے متعلق تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے ،اس سلسلے میں ٹیبل ٹینس مرد ٹیم کے ٹرائلزسوات ،خواتین ٹرائلز پشاور میں ہونگے ، اسی طرح بیڈمنٹن،کراٹے،تائیکوانڈو،فٹ بال و دیگر کھیلوں کی ٹیموں کا چناؤ ہوگا جبکہ نیٹ بال ٹرائلزمکمل ہوگئے ،خواتین کاتربیتی کیمپ سوات ،مرد وں کا ٹریننگ سیشن پشاور ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی سپر ایٹ مرحلے کے آخری چار میچ آج شروع ہوں گے

قائد اعظم ٹرافی سپر ایٹ مرحلے کے آخری چار میچ  آج  جمعہ کو شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، سپر ایٹ مرحلے کے آخری چار میچز  آج  مختلف مقامات پر شروع ہوں گے۔ حبیب بنک اور لاہور وائٹس کی ٹیمیں سٹیٹ بنک سپورٹس کمپلیکس، کراچی میں مدمقابل ہوں گی۔ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!