روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 دسمبر, 2017

ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان کے مقابلے کراچی میں شروع

ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان کے مقابلے کراچی میں شروع ہوگئے۔ دو روزہ ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان چیمپئن شپ ڈی ایچ اے گالف کلب کراچی میں شروع ہوئی جس میں ملک بھر سے 112 گالفرز شریک ہیں جنہیں دو، دو گالفرز پر مشتمل 56 ٹیموں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ منتظمین کے مطابق گالفرز کا تعلق مختلف کارپوریٹ اداروں ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی فائنل ، سمیع اﷲ خان کی کیریئر بیسٹ باؤلنگ

سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے فاسٹ باؤلر سمیع اﷲ خان نے واپڈا کے خلاف فائنل میں شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور 62 رنز کے عوض 8 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے واپڈا کو 103 رنز سے ہرا کر ٹائٹل جیتا۔ سمیع اﷲ کی یہ کیریئر ...

مزید پڑھیں »

سوئی نادرن چوتھی بار قائد اعظم ٹرافی جیتنے میں کامیاب

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے محمد حفیظ کی قیادت میں دفاعی چیمپئن واپڈا کو شکست دے کر چوتھی بار قائد اعظم ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں سوئی ناردرن نے واپڈا کو 103 رنز سے شکست دی۔ پانچ روزہ میچ کے آخری دن سوئی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!