خیبرپختونخوا یوتھ انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں آئی سی اے انڈر19 اور سوات کی ٹیمیں نے کامیابی حاصل کی ، آئی سی اے نے افغان انڈر19 ٹیم کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی جبکہ سوات نے کینٹ اکیڈمی کو چھ وکٹوں سے ہرایا ، اس موقع پر پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر اصغر علی خان مہمان ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2017
ایشین نیٹ بال چیمپین شپ 2017 میں شرکت کیلئے پاکستان نیٹ بال ٹیم کا اعلان
ایشین چیمپین شپ میں سنگاپور، پاکستان، انڈیا، ملائیشیا، برونائی اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں شرکت کریں گی ملائیشیا اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا ، پاکستان اپنا پہلا میچ سنگاپور کے خلاف تیرہ دسمبر کو صبح دس بجے کھیلے گا پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے ایشین نیٹ بال چیمپین شپ 2017 میں شرکت کے لئے پاکستان نیٹ بال ٹیم کا ...
مزید پڑھیں »دوسرے قائداعظم گیمز میں شرکت کیلئے اسلام آباد کے دستہ کی تیاریاں شروع ہوگئیں
دوسرے قائد اعظم گیمز میں شرکت کیلئے اسلام آباد کے دستہ کی تیاریاں شروع ہوگئیں۔ یہ گیمز پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام 25 سے 30 دسمبر تک جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں کھیلے جائینگے۔ گیمز میں ملک بھر سے آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، فاٹا، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد فٹ بال ٹیم کے چناو کے سلسلہ میں تین روزہ ٹرائلز شروع
اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور اسلام آباد سپورٹس بورڈ کے تعاون سے اسلام آباد ٹیم کے چناو کے سلسلہ میں تین روزہ ٹرائلز ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گراونڈ، جی ایٹ فور میں شروع ہوگئے۔ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ ٹرائلز میں 25 سال سے ...
مزید پڑھیں »19 واں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ :شاہ جمال گرین نے ہجویری سپورٹس کو 78 رنز سے ہرادیا
پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 19 ویں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ کے مقابلے جاری ہیں۔ ریس کورس پارک کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں شاہ جمال گرین نے ہجویری سپورٹس کو 78 رنز سے ہرادیا۔ شاہ جمال گرین نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 30 اوورز میں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے۔ محمد ندیم ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیبل ٹینس چمپیئن شپ کراچی اور قائد اعظم گیمز اسلام آباد کے لیے پنجاب گرلز و بوائز ٹیم کے انتخاب کے لیے ٹرائلز آج پنجاب کالج لاہور میں ہونگے
قومی ٹیبل ٹینس چمپیئن شپ کراچی اور قائد اعظم گیمز اسلام آباد کے لیے پنجاب گرلز و بوائز ٹیم کے انتخاب کے لیے ٹرائلز 10دسمبر کو صبح دس بجے پنجاب کالج لاہور میں ہونگے ۔اس بات کا انکشاف پنجاب ٹیبل ٹینس کے جنرل سیکرٹری حاجی عنبر بشیر احمد نے میڈیا نمائندوں سے ملاقات میں کیا انہوں بتایا کہ قومی ٹیبل ...
مزید پڑھیں »دُنیا کی نمبر ون آل راؤنڈر بننا چاہتی ہوں،پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کپتان بسمہ معروف کا سپورٹس لنک پاکستان کو خصوصی انٹرویو
انٹرویو: محمد قیصر چوہان ’’ڈاکٹر بنناچاہتی تھی قسمت نے کرکٹر بنا دیا‘‘ خواتین کرکٹرز کیلئے بھی نیشنل کرکٹ اکیڈمی بنائی جائے دُنیا کی نمبر ون آل راؤنڈر بننا چاہتی ہوں،پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کپتان بسمہ معروف کا سپورٹس لنک پاکستان کو خصوصی انٹرویو کھیل صحت مند معاشرے کی پہچان اور قوموں کی ثقافت کے آئینہ دار کہلاتے ہیں اور جس ...
مزید پڑھیں »ویٹ لفٹنگ کے کھیل کا گوہر نایاب
تحریر: محمد قیصر چوہان محمد زبیر یوسف بٹ نے بطور سماجی رہنما، ویٹ لفٹر اور ویٹ لفٹنگ کے کھیل میں ٹیکنیکل آفیشل کی حیثیت سے جو خدمات سر انجام دی ہیں ان کو تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جودوسروں کیلئے جینا پسند کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ ان ...
مزید پڑھیں »پرتگالی فٹبال سُپر سٹار کر سٹیانو رونالڈو ایک بار پھر سال کے بہترین فٹبالر قرار، پانچویں مرتبہ بیلون دی اورو بھی لے اُڑے
پرتگالی فٹبال سُپر سٹار کر سٹیانو رونالڈو ایک بار پھر سال کے بہترین فٹبالر قرار، پانچویں مرتبہ بیلون دی اورو بھی لے اُڑے پیرس (سپورٹس لنک پاکستان) پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو کو سال کا بہترین فٹ بالر قرار دیتے ہوئے فرانس میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں بیلن ڈی اور ایوارڈ دیا گیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے 5ویں مرتبہ یہ اعزاز ...
مزید پڑھیں »قومی یوتھ کارنیوال کا آغاز
قومی یوتھ کارنیوال شروع، صوبائی وزیر کھیل محمود خان نے افتتاح کیا ملک بھر سے 11 سو زائد نوجوان 30 کیٹگریز میں حصہ لے رہے ہیں نیشنل یوتھ کارنیوال ،خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کا پاکستان کے یوتھ کو کھلا چیلنج پشاور (سپورٹس لنک) ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز محکمہ کھیل کے زیر اہتمام قومی یوتھ کارنیوال کا صوبائی راﺅنڈ پشاور میں شروع ...
مزید پڑھیں »