شفاء انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد نے دی گر یٹ بلا ئنیزراولپنڈی کو بیسٹ آف تھری سیریز کے فائنل میچ میں چار وکٹوں سے شکست دے کر بیسٹ آف تھری سیریز جیت لی۔ غوری کرکٹ گرائونڈ ایف الیون میں کھیلے گئے میچ میں دی گر یٹ بلا ئنیز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2017
پنجاب یونیورسٹی میں تیر اندازی مقابلے یو سی پی نے جیت لئے
لاہور:پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام آل پاکستان انٹر یونیورسٹی کی سطح پر چوتھے سالانہ تیر اندازی(مردانہ) مقابلوں کا انعقاد نیو کیمپس گراونڈ میں ہوا جس میں یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کی ٹیم فاتح رہی ۔پنجاب یونیورسٹی نے ایونٹ میں دوسری اور شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ایونٹ میں پاکستان بھر کی مختلف یونیورسٹیوں سے آٹھ ...
مزید پڑھیں »ہراسگی کیس : ویمنز ہاکی ٹیم کے کوچ کو کلین چٹ
قومی ویمنز ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے ہیڈ کوچ سعید خان کو بے قصور قرار دیتے ہوئے الزام لگانے والی کھلاڑیوں سیدہ سعدیہ اوراقرا جاوید پر ایک،ایک سال پابندی کی سفارش کردی ۔صوبائی وزیر پنجاب جہانگیر خانزادہ کے حکم پر بنائی گئی 5 رکنی کمیٹی نے ...
مزید پڑھیں »ہاکی ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان
لاہور:پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا، مہمان کھلاڑی چار روز تک پاکستان میں رہیں گے ۔ پہلا میچ انیس جنوری کو کراچی جبکہ دوسرا میچ اکیس جنوری کو لاہور میں کھیلا جائے گا،پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈیئر (ر)خالد سجاد کھوکھر نے سیکرٹری شہباز سینئرکے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ...
مزید پڑھیں »دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017 اسلام آباد (دوسرا دن)
قائد اعظم ڈے سائیکل ریس ٹیم کرینک ایڈکس کے خلیل امجد نے جیت لی
اسلامی جمہویہ پاکستان کے بانی عظیم قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ہونے والی 60کلومیٹر طویل ’’قائد اعظم ڈے جان محمد بلوچ انویٹیشن سائیکل ریس‘‘ ٹیم کرینک ایڈکس کراچی ساؤتھ کے خلیل امجد نے ایک گھنٹہ 40منٹ میں جیت لی ہے۔ سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن (SCA)کے جنرل سیکریٹری ملک کلیم احمد اعوان کی سپر ویژن ...
مزید پڑھیں »ستاروں کے جھرمٹ میں کوہلی اور انوشکاکے استقبالیے کی تقریب
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کے ممبئی میں ہونے والے استقبالیے میں شوبز اور کرکٹ کی نامور شخصیات نے شرکت کی۔ نوبیاہتا جوڑی کا پہلا استقبالیہ 21 دسمبر کو نئی دہلی میں ہوا تھا جہاں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سمیت کئی نامور ستارے اور خاندان کے قریبی لوگ شریک تھے۔ شادی کے استقبالیے میں آنے والی ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ اختتام پذیر
لاہور۔ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ گزشتہ روز قذافی سٹیڈیم لاہور میں اختتام پذیر ہوگیا،قومی ٹیم آج بدھ کی رات لاہور سے نیوزی لینڈ کیلئے روانہ ہوگی،15 رکنی ٹیم میں کپتان سرفراز احمد،اظہر علی،فخر زمان،امام الحق،بابر اعظم،شعیب ملک،محمد حفیظ،حارث سہیل،فہیم اشرف،شاداب خان،محمد نواز،محمد عامر،حسن علی،عامر یامین اور رمان رئیس شامل ہیں جبکہ 9 رکنی ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز:پنجاب کا فاتحانہ آغاز،پہلے روز 49میڈلز جیت لئے
لاہور:سپورٹس بورڈ پنجاب کے دستے نے لیاقت جمنیزیم پاکستان سپورٹس بورڈ میں جاری دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء میں فاتحانہ آغاز کیا ہے، کھلاڑی نے مقابلوں میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور مخالف کھلاڑیوں کو چت کیا، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے ابتدائی مراحل میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میڈلز جیتنے پر کھلاڑیوں کو ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس،عمر سادات کا 800 میٹرمیں طلائی تمغہ
اسلام آباد ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس ایونٹ میں سندھ کے عمر سادات نے 800 میٹر، پنجاب کی صبا نے 1500 میٹر اور بلوچستان کے ناصر علی نے 5000 میٹر دوڑ میں طلائی تمغے اپنے نام کئے۔ منگل کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری قائد اعظم گیمز کے سلسلے ...
مزید پڑھیں »