روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 فروری, 2018

کبیر والا،تیکوانڈو لورز کلبز پاکستان کی جنرل کونسل کا اجلاس

کبیروالا(نامہ نگار)تیکوانڈو کراٹےسنٹر کبیروالا میں منعقدہ تیکو انڈو لورز کلبز پاکستان کی جنرل کونسل کے سالانہ اجلاس میں سال 2018ء کیلئے نئے عہدیداران کا انتخاب کیا گیا ۔ اتفاق رائے سے صدر غلام شبیر عادل،جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمد آصف علی نادر،چیئرمین سید وسیم رضا شاہ،سینئر نائب صدر راؤ محمد یعقوب،نائب صدور مشتاق احمد روفی،نازیہ ریاض ،جوائنٹ سیکرٹری محمد اکمل بھٹی،انفارمیشن سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

پہلا میئر راولپنڈی ٹی ٹوئنٹی کپ،یو سی 30 نے جیت لیا

راولپنڈی(نوازگوہر سے)یونین کونسل 30نے پہلا میئر راولپنڈی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ جیت لیا۔یہ فائنل میچ گورنمنٹ جامع ہائی سکول راولپنڈی کے گرائونڈ میںیو۔سی 29 اور یوسی 30 کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا ۔ یو سی 29 کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 123 رنز کا ٹارگٹ دیا جو کہ یوسی 30کی ٹیم نے 15.2 اوور ...

مزید پڑھیں »

قومی ون ڈے ریجنل کپ،کراچی ریجن کی ٹیم چیمپئن بن گئی

راولپنڈی(نواز گوہر سے)کراچی ریجن وائٹ کی ٹیم قومی ایک روزہ کرکٹ کی چیمپیئن بن گئی، فائنل میں اسلام آباد کو شاندار مقابلے کے بعد 5وکٹوں سے شکست دی، کراچی کے فوادعالم فائنل میچ کے مردمیدان ، اسلام آباد کے شان مسعود ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز،فیصل آباد کے محمدعمران بہترین بالراور اسلام آباد کے عابد علی بہترین آل رائونڈر قرارپائے ...

مزید پڑھیں »

ونٹر اولمپکس،پہلا طلائی تمغہ سویئڈن کی شارلوٹ کے نام

پیونگ چینگ(سپورٹس لنک رپورٹ)ونٹر اولمپکس کا پہلا طلائی تمغہ سوئیڈن کی شارلوٹ کیلا کے نام رہا، اُنہوں نے ویمنز کراس کنٹری اسکینگ میں دفاعی چیمپئن میرٹ بورجین کو شکست دی۔ جنوبی کوریا کے شہر پیونگ چینگ میں ونٹراولمپکس مقابلوں میں آج سے میڈلز کی جنگ شروع ہوگئی ہے، کراس کنٹری اسکینگ کے ویمنز اسکائی تھلون میں تیس سالہ سوئیڈن کی ...

مزید پڑھیں »

انڈس گالف چیمپئن شپ کا آغاز

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں انڈس گالف چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا، جس میں ایک سو بیس امیچر گالفر شرکت کررہے ہیں، ایونٹ کو دلچسپ بنانے کیلئے میچ شاٹ گن فارمیٹ پر ہوں گے۔ کارساز گالف کورس پر شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں 120 امیچرز گالفرز شریک ہیں، جنہیں 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، ایونٹ آرگنائزر پرویز احمد کا ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری فائنل، انتظامات پر غیر ملکی سکیورٹی ماہرین نے کیا کہا،جانیئے اس رپورٹ میں

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ): غیرملکی سیکیورٹی ماہرین نے پی ایس ایل فائنل کے لئے کیے جانے والے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔  کراچی میں پی ایس ایل فائنل کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے بعد پریس کانفرنس کے دوران غیرملکی سیکیورٹی ماہر رگ ڈیکاسن نے کہا کہ آج مختلف سیکیورٹی ایجنسیوں نے بریفنگ دی جب کہ فائنل کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!