شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق، ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد کی مشاورت سے غیر ملکی لیگز کے حوالے پاکستان کے ان کھلاڑیوں کے لئے پالیسی تیار کر لی ہے جن کو بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ دیا ہوا ہے۔گذشتہ سال بورڈ نے 35 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا تھا۔کھلاڑیوں کو غیر ملکی لیگز ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 مارچ, 2018
فہیم اشرف کی توجہ کا محور ڈومیسٹک کرکٹ
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ ان کی توجہ صرف پاکستان سپر لیگ پر نہیں بلکہ ڈومیسٹک کرکٹ پر بھی ہے۔کراچی کنگز کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کو شروع ہوئے تین سال ہی ہوئے ہیں، اس سے پہلے ...
مزید پڑھیں »کراچی نے بھی شکست کا مزہ چکھ لیا
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ تھری کے 15 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز سے ایونٹ میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز چھین لیا۔ مصباح الحق الیون نے 154رنز کا ہدف 18ویں اوور میں 2 وکٹ پر حاصل کرکے ایونٹ میں تیسری فتح اپنے نام کرلی ۔ دونوں کھلاڑیوں نے ابتدائی دس اوور میں 9 اعشاریہ 8 ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،پاکستان کا کتنے رکنی دستہ حصہ لے گا؟کتنے آفیشلز ہونگے؟کھلاڑی کب آسڑیلیا روانہ ہونگے؟تفصیلات آگئیں
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ )کامن ویلتھ گیمز کے لیے قومی دستے کو حتمی شکل دے دی گئی۔ 58 کھلاڑی میڈلز کی دوڑ میں حصہ لیں گے۔ دستے میں 32 آفیشلز بھی شامل ہیں۔ چار سال بعد ہونے والی کامن ویلتھ گیمز ٹھیک ایک ماہ کی دوری پر ہیں۔ اس عالمی ایونٹ میں پاکستان سے 90 رکنی دستہ حصہ ...
مزید پڑھیں »تئیسویں خاورشاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ 2018
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)تئیسویں خاور شاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ مارچ 5 – 10 تک عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن لاہورمیں منعقد ہوگی۔ سید فخرعلی شاہ صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیڈریشن کے سابق صدر سید خاور شاہ کی وفات کے بعد یہ پہلی نیشنل چیمپئن شپ ہے جس کا ...
مزید پڑھیں »کراچی گالف کلب میں ایک سو گیارہویں پرچرڈ گالف ٹورنامنٹ ختم
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی گالف کلب کے قیام کے ایک سو تیس سال مکمل ہونے پر پاک بحریہ کی زیر سرپرستی ایک سو گیارہویں پرچرڈ کپ گالف ٹورنا منٹ کا انعقاد ہوا۔ پاک بحریہ سے تعلق رکھنے والے کیپٹن عنصر گراس کیٹیگری میں فاتح رہے اور کلب چیمپئن قرار پائے۔ امیچور، سینئرز ، لیڈیز اور جونیئرزکیٹیگریز کے لیے اٹھارہ جبکہ ...
مزید پڑھیں »اٹلی کے انٹرنیشنل فٹبالر اپنے کمرے میں میچ سے قبل مردہ پائے گئے،،،انہیں کیا ہوا،سب کچھ سامنے آگیا
میلان(سپورٹس لنک رپورٹ)اٹلی کے 31 سالہ انٹرنیشنل فٹبالر ڈیوڈ استوری حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اطالوی فٹبالر ڈیوڈ استوری کلب میچز میں شرکت کے لیے ٹیم کے ہمراہ ہوٹل مقیم تھے جہاں انہیں اتوار کے روز میچ بھی کھیلنا تھاتاہم وہ ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائے گئے۔ ٹیم کے ترجمان ...
مزید پڑھیں »ڈس ایبلڈ کرکٹرز کا تربیتی کیمپ کل سے شروع ہوگا
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سہ فریقی کرکٹ سیریز تیاری کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کا تین روزہ تربیتی کیمپ (کل) پیر سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ میڈیا منیجر محمد نظام کے مطابق تربیتی کیمپ کیلئے ملک سے 29 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ٗکھلاڑیوں میں مطلوب قریشی ٗرا ہ جاوید ٗجہانزیب ٹوانہ ٗ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل ،سوشل میڈیا پر لاہور قلندر پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری
شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے سنسنی سے بھرپور میچز کے حوالے سے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔ شائقین کرکٹ کو پی ایس ایل میں دلچسپ مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں وہیں لاہور قلندرز کی مسلسل شکست پر اسے شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا جارہا ہے۔لاہور قلندرز کے مڈل آرڈر بلے باز عمر ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ، 15رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ویمن سلیکشن کمیٹی کے سربراہ جلاالدین نے آئی سی سی ویمن چیمپئن راؤنڈ ٹو میں حصہ لینے والی 15رکنی قومی ویمن کرکٹ ٹیم اور ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا ۔چیمپئن شپ کے سلسلہ میں قومی ویمن ٹیم سری لنکا میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی ۔سیریز 20مارچ سے 31مارچ تک ...
مزید پڑھیں »