روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 مارچ, 2018

لاہور قلندرز کا دما دم مست قلندر

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) تھری کے 24ویں میچ میںلاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو سپراوور میں دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیدی۔لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن مکلم نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی،جس نے مقررہ 20 اوور میں 5 وکٹ پر 163رنز بنائے۔کراچی کنگز کی طرف سے بابر اعظم61 ...

مزید پڑھیں »

کراچی کا لاہور کو 163 رنز کا ہدف

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): لینڈل سمنز اور بابر اعظم کی نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان سپر لیگ کے 24ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 163 رنز کا ہدف دے دیا۔دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کے پہلے آؤٹ ہونے والے بلے باز جو ڈینلی تھے جو یاسر شاہ کی گیند پر کپتان برینڈن میکلم ...

مزید پڑھیں »

ہاکی کے سابق اولمپئنز کا برا حال

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کا قومی کھیل ہاکی خستہ حالی کا شکار ہے۔ پاکستان نے عالمی مقابلوں میں سب سےزیادہ گولڈ میڈل ہاکی میں جیتے۔ ان تمام تر فتوحات کے متعدد ہیروز مشکل زندگی گزار رہے ہیں۔ حال ہی میں ایشین گیمز، ایشیا کپ، اندرا گاندھی گولڈ کپ، بی ایم ڈبلیو ٹرافی سمیت 7 عالمی ایونٹس میں گولڈ میڈلزحاصل کرنے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز کس شہر میں،بڑا اعلان ہو گیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کے دوران تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز کراچی میں ہوں گے۔نجم سیٹھی نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں کراچی والوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کراچی میں تین ٹوئنٹی میچز کھیلے پر راضی ہو گئی ہے۔چیئرمین پی ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے 24ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ لاہور قلندرز ٹورنامنٹ میں مسلسل شکست کے باعث پلے آف سے باہر ہوگئی ہے جب کہ کراچی کنگز ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کی معذرت،،،مگر کیوں؟

دبئی ( سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کنگز کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے گزشتہ روز میچ کے دوران غصہ کرنے پر ملتان سلطانز کے بلے باز سیف بدر سے معافی معانگ لی۔گزشتہ روز ملتان سلطانز کے خلاف 63 رنز کی کامیابی میں بلے بازوں کے ہمراہ شاہد آفریدی نے بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔شاہد آفریدی نے اپنے 4 اوورز ...

مزید پڑھیں »

شراب کے نشے میں ڈرائیونگ،،،معروف کرکٹرگرفتار

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن کرکٹر رامتھ رمبک ویلا کو نشے کی حالت میں ڈرائیونگ اور دو افراد پر حملے کے الزام پر گرفتار کر لیا گیا۔سری لنکن میڈیا کے مطابق رمبک ویلا کو 9 مارچ کی رات کو کولمبو سے نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے پر گرفتار کیا گیا۔سری لنکا پولیس کے میڈیا ونگ نے بھی رمبک ویلا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کے بعد ٹی ٹین لیگ کرانے پر غور

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کی انتظامیہ اپنی ٹی ٹین لیگ کروانے پر غور کررہی ہے جس کا انعقاد پاکستان میں کیا جائے گا۔ذرائع نے  ایک نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ رواں سال ستمبر میں پی ایس ایل ٹی ٹین کروانے کے حوالے سے غور کررہی ہے جس کا انعقاد پاکستان میں ہوگا۔دبئی میں ہونے والی ملاقات ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ،لاہور قلندرز کی ٹیم آج کچھ نیا کر پائے گی

دبئی( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں آج کراچی کنگز کا مقابلہ لاہور قلندرز سے ہوگا۔دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔لاہور قلندرز ٹورنامنٹ میں مسلسل شکست کے باعث پلے آف سے باہر ہوگئی ہے جب کہ کراچی کنگز پوائنٹس ٹیبل کے اعتبار ...

مزید پڑھیں »

فائنل میں پہنچے تو۔۔۔۔ڈیرن سیمی کا بڑااعلان سامنے آگیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ فائنل میں پہنچے تو پشاور زلمی کی پوری ٹیم کراچی آئے گی،ٹائٹل کے دفاع کیلئے پر امید ہیں، مایوس کن نتائج پر انجریز کے پیچھے چھپنے کی کوشش نہیں کروں گا۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ اگرچہ ایونٹ کے آغاز اور دوران ٹورنامنٹ ہمارے ...

مزید پڑھیں »