اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی نے چار تا پندرہ اپریل تک گولڈ کوسٹ آسڑیلیا میں منعقد ہونے والی دولت مشترکہ کھیلوں کیلئے اٹھارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق ٹیم کی قیادت محمد رضوان سینئر کرینگے جبکہ احمد شکیل بٹ ان کے نائب ہونگے، ٹیم کا اعلان چیف سلیکٹر اصلاح الدین نے کیا،اعلان ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 مارچ, 2018
پاکستان کی کک باکسنگ ٹیم کا عالمی مقابلے میں بڑا کارنامہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کک باکسنگ ٹیم نے قاہرہ مصر میں ہونے والی ورلڈ مارشل آرٹ چیمپئن شپ میں 2گولڈ،1 سلور اور 1 برانز میڈل حاصل کرکے دوسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔چیمپئن شپ میں پاکستان، مصر، تیونس، تنزانیہ، الجزائر، آذربائیجان، روس، بنگلا دیش اورمراکش کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ ورلڈ مارشل آرٹ چیمپئن میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ٹیم کے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنے والی قومی سینئر ہاکی ٹیم قومی جونیئر ہاکی ٹیم سے پریکٹس میچز کی سیریز کھیلے گی ۔سینئر ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا عبدالستار ایدھی سٹیڈیم میں تربیتی کیمپ جاری ہے جبکہ جونیئر ہاکی ٹیم کے ممکنہ 21 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا جو سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ 15مارچ سے ...
مزید پڑھیں »انڈین ویلز ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ،سیمونا کی جیت،نووک کو شکست
انڈین ویلز(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر انڈین ویلز میں جاری انڈین ویلز ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگل مقابلوں میں رومانیہ کی سیمونا ہالیپ نے کیرولین ڈولیہائیڈ کو زیر کر کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی تاہم سیڈڈ پلیئرز یلینا اوسٹاپینکو،پیٹرا کویٹووا اور کوکو وینڈے ویگھے ناکامی کے گڑھے میں جا گریں،مینز سنگل مقابلوں میں سربیا ...
مزید پڑھیں »ناقص کارکردگی،بلائنڈ کرکٹرز کی جیبوں پر کٹ لگا دیا گیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ قومی کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی کی وجہ سے سنٹرل کنٹریکٹ میں کیٹیگری اے کو ایک سال کیلئے ختم کر دیا گیا ہے ۔ مختلف بین الاقوامی مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کی بنیاد پرکیٹیگری اے دوبارہ بحال کی جائے گی۔ ملک بھر سے نئے ٹیلنٹ کو ...
مزید پڑھیں »بین سٹوکس بھارت کیخلاف لارڈز ٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش آل راؤنڈر بین سٹوکس 9 اگست سے بھارت کیخلاف شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے کیونکہ چند ماہ قبل ان کے جھگڑے سے متعلق کیس کی سماعت برسٹل کراؤن کورٹ میں چھ اگست کو طے ہو گئی ہے ۔ 26 سالہ آل راؤنڈر انگلش ٹیم کے ساتھ نیوزی لینڈ کے دورے پر ...
مزید پڑھیں »قلندرز اور کنگز کا میچ ، امپائرز کے فیصلوں نے نیا تنازع کھڑا کردیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے میچ میں امپائرز کے فیصلوں نے نیا تنازع کھڑا کردیا، نوبال پر بننے والا رن نہ دئیے جانے پر قوانین کی بحث چھڑ گئی، فرنچائز نے معاملہ ٹیکنیکل کمیٹی میں لے جانے کا اشارہ دے دیا ۔ امپائرز کا کہنا تھا کہ کیونکہ نوبال فیلڈ امپائر نے نہیں دی اس لئے قانون ...
مزید پڑھیں »