روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 مارچ, 2018

سہ ملکی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز،بھارت فائنل میں پہنچ گیا

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی ٹیم سری لنکا میں جاری سہ ملکی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے، مین آف دی میچ روہت شرما نے 89 رنز بنا کر بھارت کو فائنل میں پہنچا دیا، بنگلہ دیش کیخلاف 17 رنز سے کامیابی میں واشنگٹن سندر کی تین وکٹوں کا بھی اہم کردار رہا۔آر پریماداسا سٹیڈیم میں بنگلا دیشی ...

مزید پڑھیں »

لاہور نے کوئٹہ کو بھی شکست دیدی

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے 26ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 17 رنز سے شکست دیدی ہے۔برینڈن میکولم الیون کے 187 کے ہدف کے تعاقب میں سرفراز الیون مقررہ 20اوور میں 6 وکٹ پر 169 رنز تک محدود رہی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے روسو 42،جیسن روئے 36 جبکہ سرفراز 27اور ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائنل،ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں کھیلے جانے والے فائنل کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا سلسلہ شروع ہوگیا۔شائقین کرکٹ آج صبح 9 بجے سے کوریئر کمپنی ٹی سی ایس کی مقرر کردہ شاخوں سے بھی ٹکٹس خرید سکیں گے۔پاکستان سپر لیگ فیصلہ کن مرحلے کی جانب بڑھ رہا ہے اور 15 مارچ کو نیشنل اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور قلندرز کے بلے باز فخر زمان کے پاکستان سپر لیگ تھری کے سب سے بڑے انفرادی اسکور کی بدولت ٹورنامنٹ کے 26ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف دے دیا۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور کی پہلی وکٹ اینٹن ڈیوسچ کی صورت میں گری جو ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل کا بین الصوبائی گیمزکیلئے تیاریوں پر اظہار اطمینان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ چوتھی بین الصوبائی گیمز کیلئے کھلاڑی بھرپور محنت کررہے ہیں، پرامید ہیںہمارے باصلاحیت کھلاڑی فاتح بن کر لوٹیں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں ووشو کے تربیتی کیمپ کے معائنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے 26ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے مدمقابل ہوں گی تاہم یہ میچ دونوں ٹیموں کے لئے غیر اہم ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 پوائنٹس حاصل کر کے پہلے ہی ...

مزید پڑھیں »

شکست کی بڑی وجہ مسلسل کرکٹ اور تھکاوٹ،عمران طاہر

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان سلطانز کے لیگ اسپنر عمران طاہر نے اپنی ٹیم کی آخری چار میچز میں شکست کی وجہ کو مسلسل کرکٹ اور تھکاوٹ کو قرار دیدیا ہے۔پاکستان سپر لیگ میں پہلی بار شرکت کرنے چھٹی ٹیم ملتان سلطانز نے سیزن 2018 میں اپنے تمام 10 لیگ میچ مکمل کر لئے ہیں جس میں 4 فتوحات، 5 ناکامیوں اور ...

مزید پڑھیں »

محمد شامی کیخلاف کارروائی،پولیس کا گھیرا مزید تنگ

کولکتہ(سپورٹس لنک رپورٹ) کولکتہ پولیس نے بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کے خلاف کارروائی تیز کرتے ہوئے ان کا موبائل فون قبضے میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق یہ وہی موبائل ہے جس کے بارے میں کرکٹر کی اہلیہ حسین جہاں نے دعوی کیاکہ وہ اس سے غیرعورتوں سے رابطہ کرتے تھے، انھیں یہ موبائل شامی کی بی ایم ڈبلیو گاڑی ...

مزید پڑھیں »

یونس خان کو مبارکباد،،،،کس بات کی،،تفصیلات رپورٹ میں

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان کے کامیاب ترین ٹیسٹ بلے باز یونس خان تیسرے بچے کے باپ بن گئے ہیں ۔ 40سالہ یونس خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ الحمد اللہ ، اللہ نے مجھے دوسرے بیٹے سے نواز ا ہے ، مجھے اپنی دعائوں میں یاد رکھیئے گا ...

مزید پڑھیں »

شکست کے بعد رمیز راجہ کا شعیب ملک کا ایسا مشورہ،،آپ حیران رہ جائینگے

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان سلطانز کیلئے گزشتہ روز کا میچ انتہائی اہم تھا لیکن اسلام آباد یونائیٹڈ نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں شکست سے دوچار کر دیا جس کے بعد ملتان سلطانز پر ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کا خطرہ منڈلانے لگ گیا تاہم میچ سے شکست کے بعد شعیب ملک رمیز راجہ سے گفتگو کرنے کیلئے گئے ...

مزید پڑھیں »