روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 مارچ, 2018

ڈیرن سمی نے فتح یونس خان کے نام کردی

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اپنی ٹیم کی کراچی کنگز کے خلاف فتح قومی ٹیم کے سابق کپتان اور زلمی کے مینٹور یونس خان کے نام کردی۔جمعرات کو شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں کامران اکمل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے پلے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی شکست دے دی

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) اوپنر جے پی ڈومنی کی نصف سنچری کی بدولت پاکستان سپر لیگ کے 28ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد کے پہلے آؤٹ ہونے والے بلے باز لیوک رونکی تھے جو 10 رنز بناکر راحت علی کی ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈڈ کو جیت کیلئے 148رنز کا ہدف

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) شاندار گیند بازی کی بدولت پاکستان سپر لیگ کے 28ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ کو 147 رنز تک محدود کردیا۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں شین واٹسن کوئٹہ کے لیے اوپن کرنے آئے تاہم 8 رنز بناکر سمیت پیٹل کی گیند پر پویلین لوٹ گئے۔اگلے آؤٹ ہونے والے بیٹسمین جیسن روئے تھے جو ...

مزید پڑھیں »

سہیل خان مشکل میں

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں لاہور قلندرز کے فاسٹ باؤلر سہیل خان کو ساتھی کرکٹر یاسر شاہ کی طرف تھرو پھینکنے پر کافی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔بدھ کو پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلے گئے مقابلے میں میچ ...

مزید پڑھیں »

کرس جارڈن کا بڑا اعلان

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ برس پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لیے لاہور کا دورہ کرنے والی پشاور زلمی کی ٹیم کے اہم رکن کرس جارڈن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کا زبردست جنون پایا جاتا ہے۔پشاور زلمی کو پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں جانے کے لیے مزید ایک میچ جیتنا ہے، اگر پشاور زلمی ...

مزید پڑھیں »

میسی نے چیلسی کیخلاف میچ میں سب کو حیران کردیا،،تفصیلات رپورٹ میں

بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)لیونل میسی کے کیریئر کے تیز ترین گول اور عمدہ کارکردگی کی بدولت ہسپانوی کلب بارسلونا نے چیلسی کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 3-0 سے شکست دے کر 4-1 کی مجموعی برتری کے ساتھ چیمپیئنز لیگ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔بارسلونا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم کو ان کے اسٹار فٹبالر میسی نے شاندار ...

مزید پڑھیں »

نیپال کی کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)نیپال نے پاپوا نیو گنی کو شکست دیکر پہلی بار ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والے ملک کا درجہ حاصل کر لیا ہے۔نیپال نے ورلڈ کپ کوالیفائز میں دپندرا سنگھ اری کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کے باعث پاپوا نیو گنی کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر اپنے ملک کے لیے تاریخ رقم کر دی۔دپندرا سنگھ نے بولنگ ...

مزید پڑھیں »

پشاور 44 رنز سے کامیاب

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) بابر اعظم کی نصف سنچری اور آفریدی کی برق رفتار اننگز کے باوجود پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو پاکستان سپر لیگ کے اہم میچ میں 44 رنز سے شکست دے دی۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کے پہلے آؤٹ ہونے والے بیٹسمین جو ڈینلی تھے جو حسن علی کی گیند پر عمید آصف ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر،،کون کونسا غیر ملکی کھلاڑی پاکستان نہیں آرہا

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی آخری چار ٹیموں میں جگہ بنانیوالی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اہم غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان جانے سے معذرت کرلی ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرزجس نے پہلے دونوں ایونٹ کے فائنل تک پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا، تیسرے سال آخری چار ٹیموں کی دوڑ میں شامل ہونے کے بعد مشکل صورتحال کا شکار دکھائی ...

مزید پڑھیں »

مچل سینٹنر 9ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر

آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے آئندہ ہفتے انگلینڈ کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا جس کے مطابق کین ولیمسن ٹیم کی قیادت کرینگے ، آل راؤنڈر مچل سینٹنر انجری کے باعث نو ماہ تک کرکٹ میدانوں سے باہر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی جانب سے کئے گئے اعلان کے مطابق وکٹ ...

مزید پڑھیں »