روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 مارچ, 2018

ویسٹ انڈیز نے ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے سپر سکس مرحلے میں اسکاٹ لینڈ کو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت 5 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنانے کے ساتھ ساتھ آئندہ برس شیڈول ورلڈ کپ 2019 کیلئے بھی کوالیفائی کر لیا۔زمبابوے میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائر کے سپر سکس مرحلے کے میچ ...

مزید پڑھیں »

آرتھر نے شاہین آفریدی کو کس کا ہم پلہ قرار دیدیا ،،آپ جان کر دنگ رہ جائینگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم اور کراچی کنگز کے کوچ مکی آرتھر نے لاہور قلندرز کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا آسٹریلیا اسپیڈ اسٹار مچل اسٹارک سے موازنہ کردیا۔پشاور زلمی کے خلاف پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمینیٹر میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شاہین بہت ٹیلنٹڈ بولر ہیں، وہ مستقبل میں بہترین ...

مزید پڑھیں »

ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوچکی ہے، جہانگیر خانزادہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوچکی ہے،ہم نے بین الاقوامی ٹیموں کا اعتماد جیت لیا ہے اس بات کا ثبوت پی ایس ایل میں غیر ملکی کرکٹ سٹار کی شرکت ہے، مستقبل میں زیادہ سے زیادہ سپورٹس ہوگی جس میں دنیا بھر کے کھلاڑی شرکت کریں گے، یہ حکومت کی ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کے دوسرے ایلیمی نیٹر میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو13رنز سے شکست دے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، فائنل میں اس کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا۔بارش سے متاثرہ میچ 16، 16 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا،پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ 170رنز بنائے ، جواب میں کراچی کنگز کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

میچ دیکھنے کون سی بڑی شخصیت سٹیڈیم پہنچ گئی،،،آپ جان کر دنگ رہ جائینگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ رپورٹ)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار بھی پاکستان سپر لیگ تھری کا میچ دیکھنے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان قذافی اسٹیڈیم کے وی آئی پی انکلوژر میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں۔جسٹس ثاقب نثار ...

مزید پڑھیں »

کامران اکمل کی طوفانی اننگز نے پشاور کو 170 رنز تک پہنچادیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ تھری کے دوسرے ایلیمینیٹر میں کامران اکمل کی طوفانی اننگز نے پشاور زلمی کو کراچی کنگز کے خلاف 170 کے اسکور تک پہنچادیا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کی جانب سے آندرے فلیچر اور کامران اکمل اوپن کرنے آئے اور 107 رنز کی شاندار شراکت قائم کی۔کامران اکمل نے ...

مزید پڑھیں »

اے ایف سی پاکستان فٹبال فیڈریشن کی مدد کیلئے میدان میں آگئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) اے ایف سی کے صدر شیخ سلمان بن ابراہیم الخلیفہ کی صدارت میں کوالالمپور، ملائشیا میں منعقد ہونے والی اے ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی میٹنگ میں پی ایف ایف کے تباہ حال ہیڈ کوارٹرز کی عمارت کی بحالی کے لیے خصوصی فنڈز کا اعلان کردیا۔ اس سے قبل پی ایف ایف کے صدر سید فیصل صالح ...

مزید پڑھیں »

کامران اکمل کی دھواں دھار بیٹنگ،،،کونسا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ تھری کے دوسرے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے جہاں کامران اکمل نے ٹورنامنٹ کی تاریخ کی تیز ترین نصف سنچری بنا ڈالی ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کی جانب سے آندرے فلیچر اور کامران اکمل اوپن کررہے ہیں۔کامران نے اکمل نے اپنی ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایلیمنیٹر کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں »

معروف ریسلر کو رنگ میں واپسی کیلئے کلیئر کردیا گیا

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای نے آخرکار اپنے ایک مقبول ترین ریسلر کو رنگ میں واپسی کے لیے کلیئر کردیا ہے جو ان کے کروڑوں مداحوں کے لیے غیرمتوقع سرپرائز سے کم نہیں۔اور یہ ریسلر ہیں ڈینیئل برائن، جنھوں نے فروری 2016 میں مختلف طبی مسائل کی وجہ سے جبری ریٹائرمنٹ پر مجبور ہونا پڑا تھا۔دماغی چوٹوں کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »