ویسٹ انڈیز کے مہمان کرکٹرز کیلئے سندھی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کیخلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان آنے والی ویسٹ انڈیز کی ٹیم کا استقبال ایئرپورٹ پر صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہرنے کیا اور دورے پر آنے والے تمام کھلاڑیوں کو سندھ کی روایتی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ پیش کیا گیا۔

تعارف: newseditor