ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018

اسلام آباد کو جیت کیلئے 155 رنز کا ہدف

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) کولن انگرام کی شاندار نصف سنچری کی بدولت پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف دے دیا۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کے پہلے آؤٹ ہونے والے بلے باز خرم منظور تھے جو محمد سمیع کی گیند پر کیچ آؤٹ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائنل کے لیے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی گئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے کراچی میں 25 مارچ کو ہونے والے فائنل کے لیے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔پی ایس ایل فائنل کی سیکیورٹی پر 8 ہزار اہلکار تعینات ہوں گے اور روٹس، کھلاڑیوں اور ہوٹلز کے اطراف کی سیکیورٹی ایس ایس یو کے ذمے ہو گی۔پولیس ذرائع کے مطابق پی ...

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی گیمز،ہینڈبال دستے کو باہرکردیا گیا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں جاری بین الصوبائی گیمز کے سلسلے میں کراچی میں جاری ہینڈ بال سمیت 27 گیمز کے تربیتی کیمپ میں اچانک سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ سوائے ہینڈ بال ٹیم کے بین الصوبائی گیمز میں باقی تمام گیمز کے کھلاڑی شرکت کرینگے، یہ اعلان سندھ ہینڈ ...

مزید پڑھیں »

دوبھائی،کارکردگی مختلف مگر،،مستقبل ایک جیسا

عبدالرشید شکور پاکستان سپر لیگ کھیلنے والے دو بھائی کامران اکمل اور عمر اکمل مختلف نوعیت کی کارکردگی دکھانے کے باوجود ایک جیسی صورتحال سے دوچار ہیں اور وہ یہ ہے کہ دونوں کی فوری طور پر پاکستانی ٹیم میں واپسی یقینی دکھائی نہیں دیتی۔کامران اکمل نے گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی پشاور زلمی کی طرف سے کھیلتے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری کی سب سے تگڑی ٹیم ملتان سلطانز سےکیاغلطی ہوئی؟

سمیع چوہدری پی ایس ایل تھری شروع ہوئی تو ملتان سلطانز سب سے تگڑی ٹیم دکھائی دیتی تھی۔ مینجمنٹ میں ٹام موڈی اور وسیم اکرم جیسے نابغے بیٹھے تھے۔ کپتانی کے لیے ٹی ٹوئنٹی کے تجربہ کار اور پاکستان میں کامیاب ترین کپتان شعیب ملک کو چنا گیا۔فرنچائز کرکٹ میں چونکہ ہر سال بینچ پہ چہرے بدلتے رہتے ہیں، اس ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آج پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی اور جو ٹیم کامیاب ہوگی وہ فائنل کے لئے کراچی کی ...

مزید پڑھیں »

آفریدی یہ کیا کروا کر ہے ہیں؟یہ خبر آپ جو حیران کردیگی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی کنگز کے آل راؤنڈر مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی آج اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔کراچی کنگز کی انتظامیہ نے ان کی دستیابی کی تصدیق کردی ہے، وہ انجیکشن لگاکر میچ میں شرکت کریں گے۔اس سے قبل انجری کے باعث پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر کی اسلام آباد کے خلاف پاکستان ...

مزید پڑھیں »

سپر لیگ پلے آف میچوں کی تیاریاں حتمی مراحل میں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قذافی اسٹیڈیم میں سپر لیگ پلے آف کی تیاریاں کو حتمی شکل دے دی گئی ۔ قذافی اسٹیڈیم اور اطراف کا علاقہ21 مارچ تک کاروباری سرگرمیوں کے لیےبند کردیاگیاجبکہ پشاور زلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹر کے پاکستانی کھلاڑی لاہورپہنچ گئے ، غیر ملکی کھلاڑی کل لاہور پہنچیں گے،دونوں ٹیمیں پلے آف مقابلے کے لیے 20مارچ کو ہوں گی آمنے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم سے پی آئی اے عملے کا مبینہ ناروا سلوک

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل میں ایلیمنٹری ون کھیلنے کیلئے کراچی سے لاہور آنے والی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے پی آئی اے عملے نے ایئرپورٹ پر سامان کے زائد وزن پر مبینہ ناروا سلوک کا مظاہرہ کیا۔ذرائع کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم اورپی آئی اےعملےمیں سامان کےوزن پرتنازعہ ہوا،جبکہ ٹیم منیجراعظم خان نے دعویٰ کیا کہ کھلاڑیوں کےسامان ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے جے پی ڈومنی کا بڑا اعلان

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر جے پی ڈومنی نے کرکٹ جنوبی افریقا کی جانب سے اجازت نہ ملنے کے باوجود اپنی ذمہ داری پر پاکستان آنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ایس ایل اب اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اور اس حوالے سے آج پہلا پلے آف دبئی میں اسلام آباد یونائیٹڈ ...

مزید پڑھیں »