ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018

نئے سپورٹس منصوبوں میں جدید سہولتیں فراہم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں،جہانگیر خانزادہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ سپورٹس کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں فراہم کرنا پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے، نئے سپورٹس منصوبوں میں جدید سہولتیں فراہم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے لاہور میں زیرتعمیر سپورٹس گرائونڈز جلدازجلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تمام منصوبے ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل کا مضحکہ خیز انداز سے رن ان کیلئے مصیبت بن گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہورقلندرز کی منیجمنٹ نے عمر اکمل کو ٹیم سے نکالنے کے بعد ہوٹل تک کیوں محدود کردیا؟ٹیم کے ساتھ پریکٹس کی بھی ا جازت نہ تھی،حیرت انگیزانکشافات،تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کی جانب سے عمراکمل کی ناقص کارکردگی اور رویئے سے نالاں منیجمنٹ کے صبر کاپیمانہ اس وقت لبریز ہوگیا جب پشاور زلمی کے خلاف میچ کے دوران ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹونٹی،مشفیق الرحیم کے ایک ہزار رنز مکمل

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیشی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز مشفق الرحیم نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ یہ اعزاز پانے والے تیسرے بنگلہ دیشی کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے گزشتہ روز سہ ملکی ٹیٹونٹی سیریز میں سری لنکا کے خلاف میچ میں 28 رنز بنا کر ہزار رنز کے ہندسے کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری،کون سی ٹیم،کون سا بائولراور کون سا بیٹسمین ٹاپ پر

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے لیگ میچز اسلام آباد یونائیٹڈ کی برتری کے ساتھ ختم ہوگئے۔لیگ میچز میں اسلام آباد نے سب سے زیادہ 14 پوائنٹس حاصل کیے۔ پوائنٹس ٹیبل میں سب سے نیچے لاہور قلندرز کی ٹیم رہی جس کو صرف 6 پوائنٹس ملے۔ایک اننگ میں سب سے بڑا اسکور کراچی کنگز نے ملتان ...

مزید پڑھیں »

پلے آف مقابلوں سے قبل،،شاہد آفریدی کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی اسلام آباد کے خلاف پاکستان سپر لیگ تھری کے پہلے کوالیفائر میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ذرائع کے مطابق کراچی کنگز کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو ایک بار پھر گھٹنے میں تکلیف شروع ہوگئی ہے جس کی وجہ سے 18 مارچ کو دبئی میں ہونے والے پہلے کوالیفائر میں ان ...

مزید پڑھیں »

یہ خاتون باکسر کس ملک کی ہیں،،حقیقت جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیشی نژاد برطانوی موتھائی اور کک باکسنگ چیمپیئن رخسانہ بیگم باکسنگ کی دنیا میں باقاعدہ قدم رکھنے جا رہی ہیں۔رخسانہ بیگم اِن دنوں پروفیشنل باکسنگ کی پہلی فائٹ کے لیے ٹریننگ میں مصروف ہیں اور انہوں نے یہ ثابت کردیا ہے کہ اگر خود پر بھروسہ ہو تو کچھ بھی کیا جاسکتا ہے۔34 سالہ رخسانہ بیگم کالج ...

مزید پڑھیں »

کون کونے کرکٹر پاکستان آنے کو تیار،،،رپورٹ آگئی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایڈیشن 3 دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے اور شائقین کرکٹ کو انتظار ہے کہ کب ٹیمیں پلے آف میچز کھیلنے کے لیے پاکستان آئیں گی۔پی ایس ایل 3 کے دو پلے آف میچز 20 اور 21 مارچ کو لاہور میں کھیلے جائیں گے جب کہ فائنل مقابلہ 25 مارچ کراچی ...

مزید پڑھیں »

کیون پیٹرسن کو پاکستان جانے سے کس نے روکا،،حقیقت سامنے آگئی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ خواہش تھی پاکستان جاؤں لیکن فیملی نے جانے سے روک دیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کیون پیٹرسن نے پاکستان سپر لیگ کے پاکستان میں کھیلے جانے والےمیچز میں شرکت سے انکار کردیا تھا جب کہ وہ گزشتہ سیزن میں بھی پاکستان نہیں آئے تھے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹونٹی میں وکٹوں کی ٹرپل سنچری،،آفریدی پہلے پاکستان بائولر بن گئے

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)شاہد خان آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کر لی ، وہ یہ اعزاز پانے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چوتھے باؤلر ہیں ۔انہوں نے گزشتہ روز پی ایس ایل تھری میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں مصباح الحق اور والٹن کو آؤٹ کر کے کیریئر کی 300 وکٹیں ...

مزید پڑھیں »

عامر خان نے گوادر میں باکسنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کردیا

کیلیفورنیا (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے گوادر میں باکسنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کردیا۔عامر خان نے باکسنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کیلیفورنیا میں چین پاک انوسٹمنٹ کارپوریشن کی افتتاحی تقریب کے دوران کیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وہ گوادر میں ایک زمین خریدنا چاہتے ہیں جہاں وہ پاکستانی نوجوانوں کے لیے عامر خان ...

مزید پڑھیں »