ٹی ٹونٹی،مشفیق الرحیم کے ایک ہزار رنز مکمل

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیشی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز مشفق الرحیم نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ یہ اعزاز پانے والے تیسرے بنگلہ دیشی کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے گزشتہ روز سہ ملکی ٹیٹونٹی سیریز میں سری لنکا کے خلاف میچ میں 28 رنز بنا کر ہزار رنز کے ہندسے کو عبور کیا، انہوں نے  67 میچز میں چار نصف سنچریوں کی مدد سے 1003 رنز بنا رکھے ہیں، اس سے قبل تمیم اقبال اور شکیب الحسن بھی ہزار رنز کے ہندسے کو عبور کر چکے

error: Content is protected !!