ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018

پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے اکیسویں اور آج ہونے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہو گا۔دونوں ٹیمیں اب تک ایونٹ میں 6،6 میچز کھیل چکی ہیں جس میں سے مصباح الحق کی اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری،پہلی جیت،،،قلندرز کی دبئی میں دھمال

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) تھری کے 20 ویں میچ میں 115رنز کا ہدف لاہور قلندرز نے18 اعشاریہ 4 اوورز میں4 وکٹ پر حاصل کرلیا۔ پی ایس ایل تھری میں لاہور قلندرز نے بہت دیر سے سہی پر فتح کے ٹریک پر سفر کا آغازایونٹ کی سرفہرست ٹیم ملتان سلطانز کو 6 وکٹ سے شکست دے ...

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی گیمز، سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ شروع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر پشاور میں شروع ہونیوالی چوتھی بین الصوبائی گیمز کی تیاری کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ شروع ہوگئے ہیں، کیمپ میں ماہر کوچز کھلاڑیوں کو تربیت دے رہے ہیں،سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کوچز کو ہدایت کی ہے کہ پشاور گیمز کیلئے ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ آج رات 9بجے

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ تھری میں آج کھیلا جانے والا دوسرا میچ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیمیں اب تک ایونٹ میں 6،6 میچز کھیل چکی ہیں لیکن زیادہ میچز میں کامیابی حاصل کرنے میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو پشاور زلمی پر سبقت حاصل ہے، مصباح الیون ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی کی بہترین بائولنگ،5وکٹیں حاصل کرلیں

دبئی:(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے بیسویں میچ میں شاہین آفریدی کی تباہ کن بولنگ کے باعث ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 114 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔شاہین آفریدی نے اپنے دوسرے اوور میں شعیب ملک، وائٹلے اور سیف بدر کو آؤٹ کیا تاہم وہ اپنی ہیٹ ٹرک مکمل نہ کر سکے۔ننگز کے آخری اوور میں شاہین آفریدی نے تیسری ...

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز 114رنز پر ڈھیر

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے20ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لئے 115 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔ ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرنے والی شعیب ملک الیون مقررہ 19 اعشاریہ 4 اوور میں تمام وکٹ پر 114 رنز بنائے، لاہور قلندرز کے شاہین آفریدی 5 اور سنیل نارائن2 ...

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں آج ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا ہے۔لاہور قلندرز ایونٹ میں اب تک کھیلے گئے اپنے تمام 6 میچز میں ناکام رہی ہے اور ساتویں میچ میں کپتان برینڈن میکولم جیت کے لئے پرامید ہیں۔میکولم کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 3 میں نتائج خراب رہے ...

مزید پڑھیں »

دوحہ جونئیر سکوائش چیمپیئن شپ،پاکستانی کھلاڑی چھا گئے

دوحہ(سپورٹس لنک رپورٹ) قطر جونیئر سکوائش چیمپیئن شپ میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں نے دوحہ جونئیر سکواش چیمپیئن شپ کے تمام ٹائٹل جیت کر اپنی برتری ثابت کر دی ۔ اپنی کامیابیوں کو آگے بڑھاتے ہوئے ان کھلاڑیوں نے انڈر 13، انڈر 15، انڈر 17اور انڈر 19 جونیئر کیٹیگریز کے تمام میچ با آسانی جیت کریہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی دو غیر ملکی بھابھیاں اکٹھی،،،مگر کیوں؟دلچسپ رپورٹ

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری ہے، جہاں لیگ کی تمام ٹیمیں ایک دوسرے کو پچھاڑنے کے لیے پرجوش ہیں۔جہاں پی ایس ایل میں اپنی پسندیدہ ٹیم کے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے عام عوام بھی میدان میں موجود ہوتے ہیں، وہیں کھلاڑیوں کے اہل خانہ اور قریبی رشتہ ...

مزید پڑھیں »

جان سینا نے کچھ ایسا روپ دھارا کہ آپ دیکھ کر دنگ رہ جائینگے

  نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)جان سینا ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک ہیں جن کے چاہنے والوں کی تعداد پاکستان میں بھی کم نہیں مگر آج کل وہ ریسلنگ کیرئیر کو لے کر کافی مایوس نظر آتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ وہ ریسل مینیا میں جگہ بنانے کے لیے ہرممکن کوشش کررہے ہیں مگر گزشتہ دنوں ان ...

مزید پڑھیں »