ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018

معین علی کیریئر میں پہلی بار انگلش ٹیم سے ڈراپ

کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کی ٹیم مینجمنٹ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ سے آل راؤنڈرز معین علی اور کرس ووکس کو ڈراپ کرتے ہوئے 12رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔معین علی کا کیریئر میں پہلی مرتبہ انگلش ٹیسٹ اسکواڈ سے اخراج ہوا ہے، آل راؤنڈر کافی عرصے سے عمدہ پرفارم کرنے کے لیے جہدوجہد کرتے نظر ...

مزید پڑھیں »

بال ٹمپرنگ کیا؟کیسے ہوتی ہے؟ایک ایسی رپورٹ جو آپ کے ہر سوال جواب دیگی

بال ٹیمپرنگ کا معاملہ گذشتہ چند دن سے کرکٹ کی دنیا میں ایک مرتبہ پھر زیرِ بحث ہے لیکن دراصل یہ ہے کیا؟جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوران آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان سٹیو سمتھ نے اعتراف کیا کہ انھوں نے گیند سے چھیڑ چھاڑ کا منصوبہ بنایا تھا۔گیند سے اس چھیڑچھاڑ یا بال ٹیمپرنگ کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز،ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان

بارباڈوس(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز نے 13 رکنی اسکواڈ اور ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان یکم، دو اور تین اپریل کو کراچی میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ اسکواڈ میں ...

مزید پڑھیں »

بال ٹمپرنگ نہ سیکھی نہ آتی ہے،حسن علی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے فائنل میں پڑنے والے تین چھکوں کا کوئی دباؤ نہیں، اس وقت میں وکٹ لینے کی کوشش کررہا تھا۔پاکستانی کھلاڑی کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل جاری ٹریننگ کیمپ میں ٹریننگ کررہے ہیں۔اس موقع ...

مزید پڑھیں »

بائولنگ کے بغیر محمد حفیظ بے فائدہ،مکی آرتھر

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ اگر آل راؤنڈر محمد حفیظ اگر بولنگ کررہے ہیں تو یہ ایک اچھا آپشن ہے لیکن اس کے بغیر فائدہ نہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محمد حفیظ پر دروازے بند نہیں ہوئے، ان کا انتخاب ایک روزہ میچز میں ...

مزید پڑھیں »

بال ٹیمپرنگ کیس: آسٹریلوی کوچ ڈیرن لی مین کا بھی مستعفی ہونے کا اعلان

کینبرا(سپورٹس لنک رپورٹ)بال ٹیمپرنگ کیس میں ایک سال کے لیے معطل ہونے والے آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کے بعد ہیڈ کوچ ڈیرن لی مین نے بھی جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔آسٹریلوی کوچ ڈیرن لی مین کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز تک مستعفی ہونے کا فیصلہ نہیں کیا تھا لیکن مجھ پر ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کرکٹ کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا،محمد عامر جان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کرکٹ کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا،یہ بات انہوں نے جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں کہی،سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے دوسرے ممالک کی ٹیموں کے اعتماد ...

مزید پڑھیں »

دورہ پاکستان،ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی قیادت جیسن محمد کرینگے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کا دورہ کرنے والی ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم اہم کھلاڑیوں کی خدمات سے محروم ہوگئی۔ویسٹ انڈیز کے مستقل کپتان کارلوس بریتھ ویٹ کی عدم دستیابی کے باعث جیسن محمد کو ہنگامی صورتحال میں ویسٹ انڈین ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ۔وہ پہلی بار اپنی ٹیم کی کپتانی کریں گے۔ویسٹ انڈیز کے ون ڈے کپتان جیسن ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ اور آسڑیلیا کا چوتھا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے جوہانسبرگ میں شروع ہوگا۔ جنوبی افریقہ کو چار میچز کی سیریز میں 2-1 کی سبقت حاصل ہے۔ آسٹریلیا نے ڈربن میں کھیلے گئے پہلے میچ میں 118 رنز سے کامیابی حاصل کی تاہم جنوبی افریقہ نے عمدہ کم بیک کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!