ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018

قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی اپنے نام کرلی

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔قومی ٹیم نے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر پر 113 رنز بنائے اور جویریہ خان 38 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہیں۔قومی ٹیم کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 8 وکٹوں پر صرف 75 رنز ...

مزید پڑھیں »

ڈیوڈ وارنر کا کرکٹ کیریئر ختم

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں معطل کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے ‘استعفیٰ’ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاید اب وہ آسٹریلیا کے لیے مزید نہ کھیلیں۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ایک پریس کانفرنس کے دوران ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ ‘سڈنی میں جو واقعہ ہوا، میں اس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کل،مہمان ٹیم آج رات پہنچے گی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)روشنیوں کے شہر کراچی میں کرکٹ میلہ لگنے کو تیار ہے جہاں ویسٹ انڈیز اور قومی ٹیم کے درمیان کل نیشنل اسٹیڈیم میں جوڑ پڑے گا۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں اور میدان کو بھی سجا دیا گیا ہے۔دونوں ٹیمیں یکم، 2 اور 3 اپریل کو کراچی میں تین ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز،پی ٹی سی ایل شریک سپانسر ہوگا

.اسلام آباد ( اصغر علی مبارک سے)‘‘پی ٹی سی ایل اور پی سی بی کی مشترکہ کاوشوں سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی اور اس کے سنہری دورکی واپسی میں مدد ملی ہے . پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) پاکستان اورویسٹ انڈیزکے درمیان کھیلی جانے والی ٹی 20انٹر نیشنل سیریز2018 ء کے لیے پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،9جعلی بھارتی صحافی گرفتار

برسبین(.خصوصی رپورٹ اصغر علی مبارک سے ) گولڈ کاسٹ کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے 9 جعلی صحافیوں کو پولیس نے برسبین ایئرپورٹ پر ہی دھر لیا۔کامن ویلتھ گیمز کی کوریج کے نام پر آسٹریلیا میں داخل ہونے والے بھارت کے 9 جعلی صحافیوں کو پولیس نے برسبین ایئرپورٹ پر ہی دھر لیا، ان میں سے 46 سالہ راکیش کمارشرما ...

مزید پڑھیں »

ایف نائن کرکٹ گرائونڈ پر اشرافیہ کا قبضہ،سی ڈی اے سپورٹس ڈائریکٹر ذاتی کمائی میں مصروف

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی دار الحکومت کے کرکٹ گرائونڈ ایف نائن  پراشرافیہ کا قبضہ، سی ڈی اے کے سپورٹس ڈائریکٹر نے ایف نائن کرکٹ گرائونڈ کو ذاتی کمائی کا ذریعہ بنا لیا،سی ڈی اے کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق گزشتہ سال پیٹرنز ٹرافی سیزن 2016-17کے دوران 786,450روپے کی رقم سی ڈی اے کی کرکٹ ٹیم کے لئے ...

مزید پڑھیں »

مچل سٹارک ان فٹ،دورہ جنوبی افریقہ اور آئی پی ایل سے باہر

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر مچل سٹارک فٹنس مسائل کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف شروع ہونے والے آخری ٹیسٹ اور آئندہ ماہ شیڈول انڈین پریمیئر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن سے باہر ہو گئے۔ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سامنے آنے ، ڈیرن لی مین کے بطور کوچ مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد سٹارک کی ...

مزید پڑھیں »

جوہانسبرگ ٹیسٹ،ایڈن مرکرم کی سنچری،جنوبی افریقہ کے 6وکٹوں پر 313رنز

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ) ایڈن مرکرم کی شاندار سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں پہلے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لئے، ایڈن مرکرم اور اے بی ڈی ویلیئرز کے سوا پروٹیز کا کوئی بھی کھلاڑی کینگروز باؤلرز کا ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا ویمنز کے خلاف پاکستانی ٹیم صرف 72 رنز پر ڈھیر

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا ویمنز کے خلاف پاکستانی ٹیم صرف 72 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور میزبان ٹیم نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ٹی20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔جمعہ کو کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 18.4 ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!