ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018
قطر جونیئر سکواش چیمپئن شپ،پاکستانی کھلاڑی چھا گئے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)قطر میں منعقدہ قطر جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے چارکیٹگریز میں ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا ۔ موصولہ تفصیلات کے مطابق قطر جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں نوجوان سکواش پلیئرز نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت کامیابیاں سمیٹیں ، چیمپئن شپ میں پاکستان، بھارت، قطر، ...
مزید پڑھیں »خاور شاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ،پنجاب اور کے پی کے کی کامیابیاں
اسلام آباد (نواز گوھر )پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام تئیسویں خاورشاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ کاعاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں آغاز ہوگیا ہے۔ ایونٹ میں پنجاب، فاٹا، سندھ، خیبر پختونخواہ، اسلام آباد ، پاکستان آرمی ، پاکستان واپڈااور پاکستان پولیس کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹری جنرل ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ تھری کے 16ویں میچ میں پشاور زلمی نے پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر موجود ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور زلمی کی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہے۔ تمیم اقبال اپنے ملک بنگلہ دیش سے کھیلنے واپس چلے گئے ہیں، ان کی جگہ انڈرے فلیچر کو ٹیم ...
مزید پڑھیں »ٹیم فائنل میں پہنچی تو کراچی ۔۔۔۔۔روی بوپارہ کا بڑا اعلان
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کے غیر ملکی کھلاڑی روی بوپارہ نے ٹیم کی جانب سے فائنل کھیلنے کی صورت میں کراچی آنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ پاکستان سپر لیگ کے تیسرا مرحلہ آج سے دبئی میں شروع ہوگا جب کہ اس سے قبل لیگ میں تمام ٹیموں نے 5، 5 میچز کھیل چکی ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے ویسٹ انڈین ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی ،کتنے میچ ہونگے، ٹیم کب پاکستان پہنچے گی؟ تفصیلات جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ویسٹ انڈین ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی ہے جو آئندہ ماہ اپریل میں تین ٹی20 میچوں کی سیریز کیلئے پاکستان آئے گی۔گزشتہ سال پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لاہور میں کامیاب انعقاد کے بعد ورلڈ الیون نے پاکستان کا دورہ کر کے ملک میں عالمی کرکٹ کی ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا انڈر 23گیمز،ڈسٹرکٹ کوہاٹ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز کے سلسلے میں کوہاٹ ریجن میں مردوں کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، ڈسٹرکٹ کوہاٹ نے پندرہ میں سے نو گیمز جیت کر 132 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ، ڈسٹرکٹ کرک پانچ گولڈ جیت کر 82 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ ہنگو 65 پوائنٹس کے ساتھ تیسری نمبر ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز کو آخری میچوں میں تبدیلی کا خیال آگیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر اور لاہور قلندرز کے نائب کپتان فخر زمان نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز میں ٹیم میں تبدیلیاں کی جائیں گی، امید ہے یہ ٹیم کے لیے اچھی ثابت ہوں گی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اوپنرز اچھا آغاز دے ...
مزید پڑھیں »بین الصوبائی گیمزپشاور، سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ 9مارچ سے شروع ہونگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر چوتھی بین الصوبائی گیمز کی تیاری کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کھلاڑیوں کے ٹرائلز اور تربیتی کیمپ 9مارچ بروز جمعہ سے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہورہے ہیں، پنجاب کا 325 رکنی دستہ 28 گیمز میں حصہ لے گا، تفصیلات کے مطابق چوتھی بین الصوبائی گیمز ...
مزید پڑھیں »آج دفاعی چیمپئن پشاور کا سامنا ملتان سلطانز سے ہوگا
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں آج ٹورنامنٹ کا 16 واں میچ دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اور پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر موجود ملتان سلطانز کے درمیان ہوگا۔ دونوں ہی ٹیموں نے اب تک ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل پیش کیا ہے اور شائقین کرکٹ کو امید ہے کہ ان دو ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ ...
مزید پڑھیں »