ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018

اس 9سالہ بچی نے ایسا کارنامہ سرانجام دیدیا کہ آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائینگی،،تفصیلات رپورٹ میں

 اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)9سالہ پاکستانی بچی سلینہ خواجہ نے وادی ہنزہ میں واقع 5 ہزار میٹر بلند قزسر چوٹی سر کرکے ملک کا نام فخر سے بلند کردیا۔ قزسر چوٹی گلگت بلتستان کی خوبصورت وادی ہنزہ میں واقع ہے۔ سلینہ خواجہ نے گلف نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے 21 فروری کو چوٹی سر کرنے کا آغاز کیا ...

مزید پڑھیں »

آج دوسرا مقابلہ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان ہوگا

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں آج ہونے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی اور لاہور قلندر کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ میگا ایونٹ کا 14 واں مقابلہ دونوں ٹیموں کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ دفاعی چیمپئن پشاور زلمی ایونٹ میں 4 میچز میں سے 2 میں کامیابی حاصل کر چکی ہے اور ...

مزید پڑھیں »

ڈیرن سیمی بھی ان فٹ ہو گئے

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی زخمی ہونے کے باعث اگلے کئی روز کے لیے پاکستان سپر لیگ سے باہر ہو گئے۔ ڈیرن سیمی دو روز قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں بولنگ کے دوران زخمی ہو گئے تھے اور وہ آج لاہور قلندرز کے خلاف ہونے والے میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

عمران طاہر کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف ہیٹ ٹرک

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے اب تک کے سب سے کامیاب بولرز ملتان سلطانز کے لیگ اسپنر عمران طاہر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کے خلاف ہیٹ ٹرک کر لی۔ عمران طاہر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 16ویں اوور کی دوسری گیند پر حسان خان کو کلین بولڈ کیا اور اگلی ہی گیند پر انہوں نے نئے ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کو پھر شکست

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) تھری کے 12ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی۔ اسلام آبادیونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوور میں 9وکٹوں کے نقصان پر 121رنز بنائے اورلاہور قلندرز کے لئے 122رنز کا ہدف سیٹ کیا ۔ ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کا پہلا سپر اوور،اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 16رنز کا ہدف

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کے پہلے سپر اوور میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 16رنز کا ہدف دیدیا۔

مزید پڑھیں »

لاہور، اسلام آباد کا میچ ٹائی ہوگیا، فیصلہ سپر اوور میں ہوگا

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے 12ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ ٹائی ہوگیا اور اب فیصلہ سپر اوور میں ہوگا۔ شارجہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور کی جانب سے آج عمر اکمل نے اننگز کا آغاز کپتان برینڈن مکلم کے ساتھ کیا تاہم وہ ایک مرتبہ پھر ناکام رہے ...

مزید پڑھیں »

ڈربن ٹیسٹ،سٹارک نے تباہی مچا دی،جنوبی افریقہ 162رنز پر ڈھیر

ڈربن (سپورٹس لنک رپورٹ) مچل سٹارک کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت جنوبی افریقن ٹیم پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز 351 رنز کے جواب میں دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 162 رنز پر ڈھیر ہو گئی، سٹارک کی برق رفتار باؤلنگ اور نیتھن لیون کی گھومتی ہوئی گیندوں کے سامنے جنوبی افریقہ کی بیٹنگ لائن ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کی عمدہ بائولنگ،اسلام آباد یونائیٹڈ 121تک محدود

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپرلیگ کے بارہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز اسکور کیے اور قلندرز کو جیت کے لیے 122 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے 12ویں میچ میں دفاعی چیمئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مدمقابل ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈاکٹر نے گھٹنے کی تکلیف کے باعث کراچی کنگز کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو 10 روز آرام کا مشورہ دیا ہے۔ شاہد آفرید ی کو گزشتہ کئی روز سے گھٹنے میں تکلیف تھی جس کے باعث وہ گزشتہ میچ بھی مکمل نہیں کھیل پائے تھے۔ شاہد آفریدی کے گھٹنے کی ایم آر آئی میں بھی ...

مزید پڑھیں »