ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018

یہ شخص کون ہے؟پی ایس ایل تھری کے دوران کیا کر رہا تھا؟تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں سٹے بازی کی کوشش ناکام بنادی اور ایک بکی کی تفصیلات بھی جاری کردیں۔ پی سی بی کے مؤثر اقدامات کی وجہ سے انٹرنیشنل سٹے بازوں کے نیٹ ورک کی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش ناکام ہوگئی اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ،آج دوسرا ٹاکرا لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں ہوگا

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی وقت کے مطابق آج ایونٹ کا دوسرا میچ رات 9 بجے لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، برینڈن میکولم کی قیادت میں لاہور قلندرز اب تک تین میچز کھیل چکی ہے اور تینوں میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ میکولم الیون میں فخر زمان، عمراکمل، سنیل نارائن، عامر یامین، حسن ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 3: کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔  شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں آج کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر شعیب ملک الیون کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ دونوں ٹیمیں اب تک ایونٹ میں مدمقابل نہیں آئیں اور ...

مزید پڑھیں »

سہ ملکی کرکٹ سیریزکا آغاز 6مارچ سے ہوگا

کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا، بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا آغاز 6 مارچ سے ہو گا۔ افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم سری لنکا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی ٗ8مارچ کو بنگلہ دیش کا مقابلہ بھارت، 10 مارچ کو سری لنکا کا مقابلہ بنگلہ دیش، 12 مارچ کو ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ 2019،، ٹیم کی قیادت کسے کرنی چاہئے؟انضمام الحق نے سب بتا دیا

شارجہ( سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ سرفراز احمد قیادت کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں اور وہ 2019 میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ میں انہیں ہی ٹیم کی قیادت کرنی چاہیے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ کپتان ٹیم کی قیادت کرتا ہے جسے گراؤنڈ میں ...

مزید پڑھیں »

دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،اعصام الحق کی کہانی کوارٹر فائنل میں ختم

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں ہالینڈ کے کھلاڑی جین جولین راجر اوران کے رومانوی جوڑی دار ہوریا ٹیکوا نے پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اور ان کے پولینڈ ...

مزید پڑھیں »

کورے اینڈرسن سمرسیٹ کائونٹی کے ہو گئے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کائونٹی کلب سمر سیٹ نے رواں برس شیڈول نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے دوبارہ کیوی آل رائونڈر کورے اینڈرسن سے معاہدہ کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اینڈرسن کو 13 ٹیسٹ، 49 ایک روزہ اور 29 ٹی ٹونٹی میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے، اینڈرسن نے یکم جنوری 2014ء کو کالی آندھی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 3، کچھ مثبت اور کچھ منفی پہلوؤں پر ایک نظر

فہد کیہر پاکستان سپر لیگ کا شارجہ مرحلہ شروع ہوچکا ہے اور تمام ٹیموں کے 3، 3 مقابلے بھی مکمل ہوئے۔ حیران کن طور پر اس اہم مرحلے پر جو ٹیم سب سے آگے نظر آتی ہے وہ کراچی کنگز کی ہے جس نے اپنے تمام ہی مقابلے جیتے ہیں جبکہ لاہور قلندرز حسبِ روایت، حسبِ توقع یا جو بھی ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا ڈبلیو ڈبلیو ای سے 10سال کیلئے کشتی کا معاہدہ

ریاض (سپورٹس لنک رپورٹ)سعودی عرب نےعالمی ریسلنگ انٹرٹینمنٹ ڈبلیو ڈبلیو ای سے آئندہ 10 برس کے لیے کشتی کے مقابلوں کا معاہدہ کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دارالحکومت ریاض میں سعودی کھیل اور اولمپکس کے سربراہ ترکی آل الشیخ اور ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے سی ای او وینس مک موہن نے باضابطہ معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ معاہدے کے ...

مزید پڑھیں »

دلچسپ میچز کی انہیں عادت ہوچکی:ڈیرن سیمی

شارجہ(سپورٹس لنک رپور): انجری کے باوجود اپنی ٹیم کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف فتح سے ہمکنار کروانے والے ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ انہیں اندازہ تھا کہ وہ صرف تین شاٹس میں میچ کو ختم کرسکتے ہیں۔ کوئٹہ کے خلاف میچ کے بعد ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ان کے کوچ کا بھی یہی کہنا ...

مزید پڑھیں »