ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں مہمان آسٹریلیا کو 322 رنز کی شکست

کیپ ٹاؤن: (سپورٹس لنک رپورٹ) بال ٹیمپرنگ کی وجہ سے توجہ کا مرکز بننے والے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میچ میں مہمان آسٹریلیا کو 322 رنز کی شکست ہو گئی۔ پابندی اور جرمانے کی سزا پانے والے کپتان سٹیو سمتھ آئی پی ایل ٹیم کی قیادت سے بھی دستبردار ہو گئے۔جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز،،3نئے چہرے قومی ٹیم کا حصہ

اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچز پر مشتمل سیریز کے لیے پاکستان کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم میں سرفراز احمد، احمد شہزاد، فخرز مان، بابر اعظم، شعیب ملک، فہیم اشرف، محمد نواز، شاداب خان، محمد ...

مزید پڑھیں »

بال ٹمپرنگ،،تحقیقات شروع،،سمتھ اور وارنر کی کرکٹ ختم ہونے کا امکان

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)بال ٹیمپرنگ میں ملوث آسٹریلوی دستبردار کپتان اسٹیون اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر تاحیات پابندی کی تلوار لٹکنے لگی ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ 2 رکنی ٹیم نے بال ٹیمپرنگ کیس کی تحقیقات شروع کردی اور اس حوالے سے تحقیقاتی ٹیم جنوبی افریقا پہنچ گئی جب کہ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو جیمز ...

مزید پڑھیں »

کیچ ڈراپ کرنے پرکامران سوشل میڈپا تر تنقید کی زد میں آگئے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور زلمی کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹسمین قرار پائے لیکن فائنل میں ایک کیچ چھوڑنے پر شائقین نے سوشل میڈیا پر انہیں ہیرو سے زیرو بنادیا۔مداحوں نے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست کا سارا ملبہ وکٹ کیپر کامران اکمل پر ڈال دیا اور آصف علی کا انتہائی اہم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری کے غیر ملکی کھلاڑی اپنے اپنے دیس روانہ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں شریک غیرملکی کھلاڑی، فرنچائز عملے کے ارکان اور دیگر حکام اپنے اپنے ملک روانہ ہوگئے۔فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت کرنے والے جنوبی افریقی بلے باز جے پی ڈومنی اپنے ملک روانہ ہوگئے جن کا کہنا ہے کہ پاکستانی مداحوں کی جانب سے سپورٹ کیے جانے پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری،نمبر ون بیٹسمین کون؟بائولنگ میں کون کنگ بنا؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری اسلام آباد یونائیٹڈ کے نام ہوا۔اسلام آباد نے پی ایس ایل کی ٹرافی دوسری بار جیتی۔اس سے قبل اسلام آباد پہلی پی ایس ایل کی بھی فاتح ٹیم رہ چکی ہے۔  پی ایس ایل میں بیٹسمین نمبر ون بننے کا اعزاز اسلام آباد ہی کے لیوک رونکی کو ملا۔رونکی نیوزی ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کرکٹ ٹیم نے کیا کمال دکھایا؟آپ جان کر دنگ رہ جائینگے

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے محمد نبی کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت ورلڈ کپ کوالیفائینگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی جبکہ دونوں ٹیموں نے 2019 میں انگلینڈ میں ہونے والے عالمی کپ میں جگہ بنالی۔ویسٹ انڈیز اور افغانستان نے سیمی فائنل میں اپنے اپنے میچوں میں کامیابی حاصل کرکے ورلڈ کپ کے ...

مزید پڑھیں »

فائنل دیکھنے کیلئے آنے والے ویون رچرڈ کہاں ہیں؟تہلکہ خیز خبرآگئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کوچ ویون رچرڈز پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے کے لیے اپنی اہلیہ کے ساتھ کراچی پہنچے لیکن میچ شروع ہونے سے کچھ ہی دیر قبل وہ دبئی کے لیے روانہ ہوگئے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق دو دن قبل ویون رچرڈز اپنی اہلیہ سمیت کراچی آئے اور ...

مزید پڑھیں »

کامران اکمل نے کیچ نہیں ٹرافی ڈراپ کردی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دی اور دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔ایک موقع پر ایک معلوم ہورہا تھا کہ پشاور زلمی کے بولرز نے میچ کا رخ تبدیل تبدیل کردیا ہے اور پشاور فتح کی جانب بڑھ رہا ہے تاہم اس موقع ...

مزید پڑھیں »

سرفراز فائنل دیکھنے کیوں نہ آئے؟تہلکہ خیز خبرآگئی

  کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے دوران انتظامیہ نے متعدد خصوصی مہمانوں کو بھی فائنل میچ دیکھنے کی دعوت دی لیکن ان میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کسی کو بھی نظر نہیں آئے۔فائنل میچ دیکھنے آنے والے مہمانوں میں شاہد آفریدی اور سابق کرکٹر ظہیر عباس سمیت کئی سیاسی رہنما بھی شامل ...

مزید پڑھیں »